مستونگ اور ڈوسالی میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں 2 دہشتگرد ہلاک اسلحہ برآمد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مستونگ اور ڈوسالی میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، 2 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد ISPR Security Forces Kill Terrorists During Operation Mastung OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan

تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کے کانک میں آپریشن کے دوران 3 گھنٹے تک فائرنگ مقابلہ جاری رہا۔ دہشت گرد کے قبضے سے اسلحے کی بھاری مقدار برآمد ہوئی۔ دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے بتایا گیا ہے جو خاصا متحرک اور تنظیم کا مقامی امیر تھا۔ اس کے

خلاف قتل کے درجنوں مقدمات درج ہیں۔ حکومت نے ممتاز کے سر کی قیمت 50 لاکھ مقررکر رکھی تھی۔دوسری جانب شمالی وزیرستان کے ضلع ڈوسالی میں بھی سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشافسندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu That is why opposition is against EVM! تو حیرانی کس چیز کی بے؟ پنجاب میں بھی ایسا ہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم زیریں سندھ،کشمیر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں امن کا دارو مدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے قتل عام کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعبھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے قتل عام کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Resolution Condemning MassacreofMuslims IndianState Assam PunjabAssembly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں ملازمتوں کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبرکویت: ورک پرمٹ کن شرائط پر جاری کیا جائے گا؟ تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآپریشن کے دوران فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر اور تین فوجی مردار پوری خبر لگاؤ نا موت پڑتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »