مسافر بس میں 30 سالہ خاتون کو کنڈکٹر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: Rape BUS Rajanpur GeoNews

مسافر ہوٹل پر کھانا کھانے کیلئے اترے تو کنڈکٹر نے اکیلے سفر کرنے والی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا، 30 سال کی خاتون اکیلے بکھر سے کراچی آرہی تھیں۔

خاتون کی شکایت پر کنڈکٹر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ میڈیکل ٹیسٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔بس میں ایک خاتون کے علاوہ دیگر سوار 6 مسافر کھانے کیلئے ہوٹل چلے گئے تو بس کنڈکٹر نے اکیلی خاتون کو بس کی پچھلی سیٹ پر زبردستی لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ خاتون کے بس سے نہ اترنے پر ایک مسافر نے شک کی بناء پر بس کے اندر جاکر دیکھا اور کنڈکٹر کو زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون بھکر سے کراچی جارہی تھیں۔ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ میڈیکل رپورٹ میں متاثرہ خاتون سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے اور گرفتار ملزم نے بھی اعتراف جرم کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😢😢😢

جب قبروں میں نہیں چھوڑتے تو بسوں میں کیسے چھوڑ دینگے.

اللہ پاک ہر عورت کی عزت کو محفوظ رکھے آمین ثم آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بس میں مسافر خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتاربھکر سے کراچی جانے والی بس میں مسافر خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دانہ سر میں مسافر بس کھائی میں گر گئی 19 افراد جاں بحق 15سے زائد زخمیکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر میں راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں گر گئی ، حادثے میں 19افراد جاں بحق اور 15سے زائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین میں خاتون سے اجتماعی زیادتی چالان میں اہم انکشافاتپولیس نے بیان دیا ہے کہ گرفتار تین ملزموں کا ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کر گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان: ژوب میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 19افراد جاں بحق,12 زخمیکوئٹہ: بلوچستان کے شہر ژوب میں مسافر کوچ کھائی میں جاگرنے کے باعث 19 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ژوب میں ضلع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈورا کی خاتون کوہ پیما کی پاکستان میں موجود براڈ پیک پر پیش قدمی جارییورپی کوہ پیما 8051 میٹر اونچی براڈ پیک کو مصنوعی آکسیجن کے بغیر سر کریں گی جس کے بعد وہ کے ٹو بھی سر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون سے زیادتی کے الزام میں پولیس افسر گرفتارخاتون سے زیادتی کے الزام میں پولیس افسر گرفتار arynewsurdu PakistanKiAwazARY یا اللہ کہاں جائیں کس سے مدد مانگیں کس سے فریاد کریں اور کون کرے گا اور کب کرے گا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں طاقتور اور کمزور لوگوں کے لئے یکساں انصاف اور کب ھو گا انصاف نہ کرنے والوں کا احتساب یا اللہ کمزور لوگوں کو طاقتور لوگوں کے ظلم سے بچا یا اللہ تیرا ھی آسرا ھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »