مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی کی ضرورت ہے،شیریں مزاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی کی ضرورت ہے،شیریں مزاری ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ثقافت کشمیریوں پر مظالم کو اجاگر کرنے کا ذریعہ ہے۔ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ بھارتی جبرکو اجاگر کرنے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم کردار ہے،کشمیریوں کی جدوجہد انصاف پرمبنی ہے۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے کہا کہ بھارتی قابض فوج خواتین کی بےحرمتی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر نے خطاب کے دوران فلسطینیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کاز انصاف کی کاز ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ شیریں مزاری نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خط لکھا تھا جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی آبادی کا تناسب بدلنے کے عمل کو رکوانے کا مطالبہ کیا تھا۔

خط میں کہا گیا تھا کہ بھارت کا 5 اگست 2019 کا اقدام غیر قانونی ہے،انسانی حقوق کا ادارہ بھارتی اقدام غیر قانونی قرار دے چکا ہے، اقوام متحدہ کا ادارہ مقبوضہ کشمیر پر 2 رپورٹس جاری کرچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کیا،گنڈا پوروزیراعظم نے بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کیا،گنڈا پور pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیر سے مسلمانوں کو بےدخل کرنا چاہتا ہےبھارت منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیر سے مسلمانوں کو بےدخل کرنا چاہتا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ISPR Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یومِ آزادی‘ کشمیر کے بغیر ادھورا ہے1857ء کی جنگِ آزادی سے لے کر 14اگست 1947ء تک‘ مسلمانانِ برصغیر نے 90سال تک پاکستان کی آزادی کی جنگ لڑی اور کامیابی سے جیتی۔ پڑھیئےمحمد عبداللہ حمید گل کا کالم:DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے: صدر عارف علویاسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر ہمیں مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہئے جن کو بھارتی قابض افواج کے شدید مظالم کا سامنا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے: صدر عارف علوییوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے: صدر عارف علوی pid_gov ArifAlvi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب۔ مسئلہ کیا ہے؟بعض دیگر ممالک کا بھی کردار تھا لیکن اصلاً سعودی عرب نے میاں نوازشریف اور شہباز شریف کو جنرل پرویز مشرف کے پنجے سے نکال کرلے گئے تھے۔ چنانچہ آخری مرتبہ... کالم پڑھئے: (SaleemKhanSafi) تحریر: سلیم صافی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »