مسئلہ کشمیر: شیریں مزاری کا دفترخارجہ کے کردار پر مایوسی کا اظہار - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسئلہ کشمیرپر شیریں مزاری کا دفترخارجہ کے کردار پر مایوسی کا اظہار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے مسئلہ کشمیر پر دفترخارجہ اور دیگر اداروں کے کردار پر مایوسی کا اظہار کیا۔

اسلام آباد میں کشمیر سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تن تنہا اپنی کوششوں سے کشمیر پر پورا بیانیہ بدلا۔انہوں نے بیانات دیے، ٹوئٹر پر ٹوئٹس کیں ۔تقاریر کیں لیکن دفتر خارجہ اور دیگر اداروں نے انہیں مایوس کیا۔اگر دفتر خارجہ اور کشمیر کی پالیسی بنانے والے دیگر ادارے وزیراعظم کے بیانیے کو اپنالیتے تو آج حالات بہت مختلف ہوتے اور دنیا نوٹس لے چکی ہوتی۔

انہوں نے کہا سفارتکاروں کو ہوٹل میں آرام کرنے، کلف زدہ کپڑے اور تھری پیس سوٹس پہننے سے ہی فرصت نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی کی ضرورت ہے،شیریں مزاریمسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی کی ضرورت ہے،شیریں مزاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتکاری میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے: شیریں مزاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارت کاری میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کیا،گنڈا پوروزیراعظم نے بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کیا،گنڈا پور pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونئے شعبوں پر کام کرنے کی ضرورت، سی پیک کا فوکس زراعت پر ہوگا، اسدعمر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم آزادی،مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہےبھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا پرائمری تک یکساں نصاب اپریل میں لانچ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »