مسئلہ کشمیر کے پیچھے کب تک حکومتی نااہلی چھپے گی: تھنک ٹینک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: حکومت کب تک مسئلہ کشمیر کے پیچھے اپنی نااہلی چھپائے گی ؟ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ حکومت معاشی بہتری کا کہہ رہی ہے لیکن یہ تو عام آدمی کو ہی پتہ ہے کہ

کیسے گزارا ہو رہا ہے، ہماری معیشت سکڑ گئی ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک میں میزبان سیدہ عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مشکل فیصلے کرسکتا تھا لیکن وہ نہیں کئے گئے، آئی ایم ایف کو کہہ کر قرض ری شیڈول کروایا جا سکتا تھا لیکن ہماری نفسیاتی صورتحال یہ ہے کہ ہم عالمی اداروں کے سامنے بات نہیں کرتے، ملک کی آدھی وزارتوں کے پیپر یو ایس ایڈ والے تیار کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا کے ایگزیکٹو گروپ ایڈیٹر، تجزیہ کار سلمان غنی نے کہا کہ اس وقت بہت زیادہ مایوسی ہے جو طوفان کا روپ دھارسکتی ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ ایلیٹ کلاس کاروباری طبقے کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، جب تک یہ کام نہیں ہوگا سرمایہ کاری نہیں ہوگی۔ اسلام آباد سے دنیا نیوز کے بیورو چیف خاور گھمن نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کا کریڈٹ وزیر اعظم کو جاتا ہے، نواز شریف اور آصف زرداری کو جیل بھیجنا، سرکاری خرچوں میں کفایت شعاری کا کریڈٹ بھی وزیر اعظم عمران خان کو جاتا ہے، روزگار پیدا کرنے کیلئے زیادہ کام کرنے کی ضرورت تھی جو نہیں ہوسکا، وزیر اعلیٰ سال میں دوسری مرتبہ عمرے پر چلے گئے، عمران خان کو اپنی چارپائی کے نیچے جھاڑو پھیرنے کی ضرورت ہے، دیہات کے تھانوں میں کرپشن بڑھ گئی، پٹوار خانے اسی طرح مال لے رہے ہیں۔ تبدیلی کا اللہ ہی حافظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھرپورکوششوں کے نتیجے میں مسئلہ کشمیر عالمی سطح پراجاگر ہواہے :شاہ محمودقریشیپاکستان کی بھرپورکوششوں کے نتیجے میں مسئلہ کشمیر عالمی سطح پراجاگر ہواہے :شاہ محمودقریشی SMQureshi KashmirIssue UN ImranKhan IndiaOccupiedKashmir SMQureshiPTI ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج دنیا کے ہر دارالحکومت میں مسئلہ کشمیر زیر بحث ہے، شاہ محمودآج دنیا کے ہر دارالحکومت میں مسئلہ کشمیر زیر بحث ہے، شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر عمران خان کے دور میں حل ہو گامسئلہ کشمیر عمران خان کے دور میں حل ہو گا عمران خان نے خود کہا ہے کہ میں کشمیر کا سفیر ہوں۔ اب ساری قوم اور ساری دنیا والے بھی انہیں کشمیر کا سفیر کہہ رہے ہیں۔ اس نے ثابت کیا ہے کہ وہ واقعی کشمیر کا سفیر ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا عالمی قیادت پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرنے پر زوروزیر خارجہ کا عالمی قیادت پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرنے پر زور Read News SMQureshiPTI MoIB_Official PTIofficial IndianOccupiedKashmir ForeignOfficePk UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کل دنیا کو پیغام دیا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »