مسئلہ کشمیر عمران خان کے دور میں حل ہو گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسئلہ کشمیر عمران خان کے دور میں حل ہو گا عمران خان نے خود کہا ہے کہ میں کشمیر کا سفیر ہوں۔ اب ساری قوم اور ساری دنیا والے بھی انہیں کشمیر کا سفیر کہہ رہے ہیں۔ اس نے ثابت کیا ہے کہ وہ واقعی کشمیر کا سفیر ہے

ایک طرف کشمیر ایک طرف مفاد پرست اپوزیشن!!!!!

مولانا فضل الرحمن ہمیشہ عمران خان کی مخالفت کرتے ہیں۔ ان کی سیاست یہی ہے کہ عہدے حاصل کئے جائیں اور عشرت ہو وہ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین بھی بنائے گئے تھے۔ یہ بے جا نوازش نوازشریف نے کی تھی۔ اُن کا نام نوازشریف بھی ٹھیک ہے مگر نام بندہ نواز ہونا چاہئے تھا۔ اکثر کہا جاتا ہے کہ فلاں میرا بندہ ہے۔ عمران خان نے جو کچھ کشمیر کے لئے کہہ دیا ہے بلکہ کر دیا ہے تو لگتا ہے کہ مسئلہ کشمیر عمران خان کے دور حکومت میں ہی حل ہو جائے گا۔ عمران خان نے خوب کہا ہے کہ ’’مودی سُن لو جس طرح میں نے آزاد کشمیر مظفر آباد میں کشمیریوں کے جلسے میں کہہ دیا ہے۔ تم ایسا جلسہ سرینگر مقبوضہ کشمیر میں کر کے دکھاؤ اور خطاب کر کے دکھاؤ۔مودی تو سرینگر میں داخل نہیں ہو سکتا۔ کرفیو لگوایا مگر پھر بھی وہاں جا نہیں سکتا۔ جبکہ کشمیری ہر روز کرفیو توڑتے ہیں اپنے شہر میں پھرتے...

دنیا میں حسینؓ سے بڑا کامیاب کون ہے۔ انہوں نے میدان میں اپنا سب کچھ لٹا دیا مگر سب سے زیادہ سرخرو وہی ہوئے۔ صرف وہی ہوئے۔ وہ آزادی اور قربانی کا استعارہ بن گئے ہیں۔ آج تک ان کی یاد میں رونے والوں کی دنیا آباد ہے۔ یہ آنسو بم سے بھی زیادہ طاقتور ہیں اتنے برس گزر گئے حسینؓ کی یاد باقی ہے بلکہ جاری و ساری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان آزاد کشمیر میں جلسہ گاہ پہنچ گئےوزیر اعظم عمران خان آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرنے کےلئے اسٹیج پر پہنچ گئے۔ اسٹیج پر وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک موجود ہیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ساری دنیا میں کشمیر کا پیغام لے کر جاؤں گا،عمران خانجمعہ کو مظفرآباد ميں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزيراعظم عمران خان نے شاندار استقبال پر کشميری عوام کا شکريہ ادا کیا اور کہا کہ ميں نے دنيا ميں کشمير کا سفير بننے کا فيصلہ کيا اور ساری دنيا ميں کشمير کا سفير بن کر جاؤں گا ImranKhanPTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان: ’دنیا بھر میں کشمیر کا مسئلہ اٹھاؤں گا‘وزیراعظم عمران خان: ’سب کو پتہ ہونا چاہیے کہ انڈیا کے وزیر اعظم مودی آر ایس ایس کے رکن ہیں اور یہ وہ جماعت ہے جس کے اندر مسلمانوں کے لیے نفرت بھری ہوئی ہے‘ تفصیل جانیے: Kashmir JammuAndKashmir PMkashmirRally Muzaffarabad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر وزیر اعظم عمران خان نے مودی کو آئینہ دکھا دیا05:03 PM, 13 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, مظفرآباد :مظفرآ باد میں کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے جانداری سے مسئلہ کشمیر اجاگر کیا: پرویز الٰہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے جانداری سے مسئلہ کشمیر اجاگر کیا:پرویز الہیوزیراعظم عمران خان نے جانداری سے مسئلہ کشمیر اجاگر کیا:پرویز الہی PervezElahi PMLQ PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov PunjabAssembly Speaker
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »