مسئلہ کشمیر:پاکستان کی موثرسفارتکاری،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسئلہ کشمیر:پاکستان کی موثرسفارتکاری،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے KashmirIssue

قریشی سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال، پاک بھارت کشیدگی اور دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔عالمی میڈیا اوردنیا ایک مہینے سے مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو،لاک ڈا ون اور گرفتاریاں دیکھ رہی ہے۔ شیریں مزاری

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم کو آشکار کرنے کیساتھ ساتھ مودی سرکار کو بے نقاب کرنے کے لیے پاکستان کی موثر سفارتکاری جاری ہے۔ سعودی وزیر مملکت اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ بدھ کو پاکستان آئیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ترک ہم منصب کو بھی ٹیلی فون ہے۔سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں...

ملاقاتوں میں مقبوضہ کی موجودہ صورتحال، پاک بھارت کشیدگی اور دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید بن سلطان بھی اپنے دورے کے دوران پاکستان کی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوگی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ مسلسل کرفیو سے لاکھوں انسانوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب اور امارات کے وزرائے خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے - ایکسپریس اردوعادل الجبیر اور عبداللہ بن زاید بن سلطان النہیان وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقات کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے وزیر خارجہ رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگےسعودی وزیرمملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر کے رواں ہفتے پاکستان کے دورے کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر:پاکستان کی موثرسفارتکاری،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گےمسئلہ کشمیر:پاکستان کی موثرسفارتکاری،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے SMQureshiPTI ForeignOfficePk ImranKhanPTI pid_gov UAE SaudiArabia ForeignMinisters KashmirIssue
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے بعد یواے ای کے وزیرخارجہ کل پاکستان پہنچیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی آواز پر عرب دنیا نے لبّیک کہہ دیاپاکستان کی آواز پر عرب دنیا نے لبّیک کہہ دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بچوں اور معمر افراد کے لیے خصوصی کمیٹیاں قائمسعودی عرب میں بچوں اور معمر افراد کے لیے خصوصی کمیٹیاں قائم SaudiArabia AhmedBinSuleimanAlRajhi Children Establish YoungPeople SpecialCommittees SaudiNews50
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »