آرمی چیف کی سندھ کے نوجوانوں سے ملاقات، پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے، اخلاقی قوت فوجی قوت سے بہت زیادہ طاقت ور ہوتی ہے: آرمی چیف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

آرمی چیف کی سندھ کے نوجوانوں سے ملاقات، پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے، اخلاقی قوت فوجی قوت سے بہت زیادہ طاقت ور ہوتی ہے: آرمی چیف ISPR COAS

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے ملاقات کی ۔ملاقات میں طلباء کی جانب سے آرمی چیف کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ دیا گیا۔عالمی میڈیا اوردنیا ایک مہینے سے مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو،لاک ڈا ون اور گرفتاریاں دیکھ رہی ہے۔ شیریں مزاری

نوجوانوں سے خطاب میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ سندھ پاکستان کی جان ہے، پاکستان بنانے میں سندھ کا اہم کردارتھا، سندھ کے لوگ فوج کے بہترین جوان ہیں، جو جفاکش محنتی اور وفادار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے آپ کو ایمانداری سے نہیں دیکھیں گے تو کوئی ہماری مدد نہیں کرے گا، فوج میں میرٹ کا سسٹم ہے، ہمیں پاکستان کو وہاں لے کر جانا ہے جہاں اس کا حق بنتا ہے، پاکستان کو آگے لے جانا ہے تو میرٹ کی بنیاد پر لے جا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا گیا تو لوگوں نے کہا آپ کی فوج نے بہت اچھا کام...

انہوں نے کہا کہ سب سے پہلا رشتہ انسانیت کا ہوتا ہے، کسی بھی مذہب میں کسی کا حق مارنے کی گنجائش نہیں، اخلاقی قوت فوجی قوت سے بہت زیادہ طاقت ور ہوتی ہے۔آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہم نے کراچی کو دہشت گردوں سے پاک کرایا، پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے، یہ تبدیلی کی شروعات ہے، نوجوان بہت مضبوط ہیں جو سمندروں کا رخ بدل سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے آپ کو قومی سطح پر اس مقام پر لانا ہے جہاں ہماری آواز سنی جائے، پاکستان دنیا میں اپنا مقام حاصل کرے گا اور دنیامیں تبدیلی نوجوان لاتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی سندھ کے نوجوانوں سے ملاقاتآرمی چیف کی سندھ کے نوجوانوں سے ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سندھ کے نوجوانوں سے ملاقات، پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے، اخلاقی قوت فوجی قوت سے بہت زیادہ طاقت ور ہوتی ہے: آرمی چیفآرمی چیف کی سندھ کے نوجوانوں سے ملاقات، پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے، اخلاقی قوت فوجی قوت سے بہت زیادہ طاقت ور ہوتی ہے: آرمی چیف OfficialDGISPR COAS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، آرمی چیفآرمی چيف جنرل قمر جاويد باجوہ کہتے ہيں پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، تبدیلی صرف نوجوان ہی لاسکتے ہیں، نوجوان بطور لیڈر پاکستان کی سمت کا تعین کریں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، آرمی چیفراولپندی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے نوجوانوں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فوج کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ سے تعلق رکھنے والے یوتھ ونگ سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے. ملک کو آگے لے جانے کے لیے میرٹ کو یقینی بنانا ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے آرڈیننسز کے اجراء: اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »