مزار قائد کے احاطے میں نوجوان لڑکی کی رقص کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزار قائد کے احاطے میں نوجوان لڑکی کی رقص کی ویڈیو وائرل -

کراچی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی مزار قائد کے سامنے سنگ مرمر سے بنے فرش پر ڈانس کررہی ہے تاہم لڑکی کے چہرے پر نقاب ہونے کے باعث اس کی شکل نظر نہیں آرہی۔

سوشل میڈیا صافین کی جانب سے اس ویڈیو پر نہایت سخت ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے اور لوگ خاتون کو مزار قائد پر اس طرح رقص کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye ghoor se Dekho hareem Shah he ab us ko Kuch Naya Karna tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلافعراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلاف Iraq NewGovt Speaker DeputySpeaker Parliament Conflict
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادینیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادی NewZealand Court Verdict BritishWomanTourist Murdered Murderer Prison Punished
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیسز ختم کرنے کی اپیلوں کی مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کیا کراچی کنگز نے آئی سی سی کے قوانین کی خلاف ورزی کی؟ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مبینہ زیادتی کے ملزم جج کی امریکا سے ڈی این کرانے کی درخواستسیہون(ڈیلی پاکستان آن لائن)خاتون سے مبینہ زیادتی کے ملزم جج نے درخواست کی ہے کہ زیادتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کی صدر مملکت سے ملاقات، کشمیر کے معاملے پر پاکستانی مؤقف کی تائیدلاہور: بالی ووڈ اداکار اور بھارتی سیاست دان نے کشمیر کے معاملے پر پاکستانی مؤقف کی تائید کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کے خلاف آواز اٹھا دی۔صدارتی ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بھارتی سیاست دان شترگھن سنہا نے لاہور میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف ع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »