مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے دو برس بیت گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہیں ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز دیا گیا، مجموعہ کلام چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت، آب گم، شام شعر یاراں شائع ہوئے

معروف ادیب و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں۔

مشتاق یوسفی کی تحریروں میں انشائیے، خاکے، آپ بیتی سب ہی انداز شامل ہیں جسے پڑھ کر اردو زبان کے مزاحیہ ادب کا ہر قاری مشتاق احمد یوسفی کا گرویدہ نظر آتا ہے۔ وہ اردو مزاح نگاری میں اپنی جداگانہ تحریروں کی وجہ سے ہر دور میں مقبول رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے جاں بحق پولیس ملازمین کو شہید کا درجہ دینے کی منظوریانسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ مشتاق احمد مہر نے کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سندھ پولیس کے ملازمین کو شہداء کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رواں برس کرکٹ کی عالمی جنگ نہیں چھڑ سکے گی - ایکسپریس اردو2020میں ایونٹ ہوتا نظر نہیں آتا،کوئی پلیئرکورونا سے متاثر ہوا تو مشکلات پیدا ہوجائیں گی، احسان مانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللہ کیساتھ دلچسپ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوننھے عبداللہ کی اس وڈیو کو سوشل میڈیا پربہت سراہا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے 10 اضلاع سے 204 نئے کیسز رپورٹ ، 6 مریض دم توڑ گئے - ایکسپریس اردونئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبے بھر میں مصدقہ کیسز کی تعداد 8998 ہوگئی، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردولاک ڈاؤ ن 18جون سے 2جولائی تک جاری رہے گا، نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں 3 ملزمان کو عمر قید - ایکسپریس اردواشتہاری ملزمان الطاف حسین، افتخار حسین، محمد انور اور کاشف کامران کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »