بلوچستان کے 10 اضلاع سے 204 نئے کیسز رپورٹ ، 6 مریض دم توڑ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبے بھر میں مصدقہ کیسز کی تعداد 8998 ہوگئی، محکمہ صحت

کوئٹہ:

کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر بلوچستان کے 10 اضلاع سے مزید 204 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 6 مریض دم توڑ گئے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے 10 اضلاع میں کورونا وائرس کے 204 نئے مریضوں کے سامنے آنے کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مصدقہ تعداد 8998 ہوگئی جن میں سے 7007 کا تعلق کوئٹہ، 272 کا جعفرآباد، 150 کا تعلق چاغی سے ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 89 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد اب تک صوبے میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 3140 ہوگئی۔ جمعرات کو صوبے میں کورونا کے مزید 6 مریض انتقال کرجانے سے جاں بحق افراد کی مصدقہ تعداد 99 ہوگئی۔ انتقال کرجانے والے 4 مریضوں کا تعلق کوئٹہ اور ایک ایک کا تعلق نوشکی اور لورالائی سے ہے، صوبے میں کورونا کے 5759 مریض زیر علاج ہیں جبکہ 304 افراد کے کیے گئے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آنا باقی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹصوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس عرصے میں کرونا وائرس سے مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے 10212 ٹیسٹ کیے، 2115 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 10212 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں 2115 نئے کیسز سامنے آئے۔ انھوں نے کہا کہ اب تک 329443 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کروناوائرس کے مزید 1899 کیسز رپورٹلاہور: ترجمان ہیلتھ کیئر نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں کروناوائرس کے مزید 1899 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد صوبے میں کرونا کے کنفرم مریضوں کی تعداد 60ہزار138ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل پانچویں روز کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمیمسلسل پانچویں روز کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی Read News CronaVirus NewCases pid_gov COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME pakistanfightscorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلسل پانچویں روز کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمیمسلسل پانچویں روز کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی Fifthday Row New Cases Coronavirus Reported COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا کے مزید 1540 نئے کیسز سامنے آگئےلاہور: ترجمان ہیلتھ کیئر نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں کروناوائرس کے 1540 نئے کیس سامنے آگئے، جس کے بعد وبا کے کنفرم مریضوں کی تعداد 61ہزار678 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »