پنجاب میں کروناوائرس کے مزید 1899 کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 1899 کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں دیگر صوبوں کی طرح کرونا کیسز بڑھ رہے ہیں، صوبے میں کرونا سے 53مزید اموات ہوئیں جس کے بعد اموات کی کل تعداد1202ہوچکی ہے۔

ترجمان ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ اب تک3 لاکھ86ہزار992ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، کرونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 17ہزار825 ہوگئی ہے، اسپتالوں اور گھروں میں موجود تمام مریضوں کا علاج جاری ہے۔قبل ازیں صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اسی دوران کرونا وائرس سے مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کرونا کیسز کا گراف روز بروز بلند ہو رہا ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں بتدریج اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 118 اموات ہوئیں۔ این سی اوسی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب تک کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد3093ہوگئی، جبکہ ملک میں24گھنٹے کے دوران5ہزار358کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت Konsay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نجی لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کے من مانے ریٹس پر پنجاب حکومت حرکت میں‌ آ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کو ایکٹیمراانجکشن کا کلینکل ٹرائل فیز ٹو شروع کرنے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کو ایکٹیمراانجکشن کا کلینکل ٹرائل فیز ٹو شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے، حکومت نے جان بچانے والے انجکشن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس ایک دن میں مزید 50 زندگیاں نگل گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک برسوں سے اپنی روش پر قائم، سخت گرمی میں کراچی میں طویل لوڈشیڈنگکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ایک مرتبہ پھر کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ کورونا کے بعد شہر میں طویل لاک ڈاؤن کے باعث یقینی بچت کے باوجود بہانہ وہی پرانہ، فرنس آئل کی کمی، اب رہائشی علاقوں کے بعد صنعتی علاقوں میں بھی دس سے بارہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی۔ کے الیکٹرک والے تو فرنس آئل کی شکایت کر رھے ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »