مزاحیہ اداکار نادرعلی کی شادی کیسے ہوئی؟ تفصیلات پہلی بار اے آر وائی نیوز پر -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : پی سے پکاؤ چینل کے میزبان اور مزاحیہ اداکار نادر علی ایک پاکستانی یو ٹیوبر ہیں جو اپنے چینل پی فور پکاؤ میں اپنی مزاحیہ ویڈیوز کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ تفصیلات : ARYNewsUrdu

وہ پاکستان کے قابل ذکر یوٹیوبرز میں سے ایک ہیں، انہوں نے پرینک بنانے کے لئے بہت سے ممالک کا سفر بھی کیا اور دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا۔

یوٹیوبر نادر علی نے شادی کے بعد اپنی اہلیہ فائزہ نادر کے ساتھ پہلی بار کسی ٹی وی چینل میں شرکت کی، دونوں میاں بیوی عید الاضحیٰ کے موقع پر اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا عید اسپیشل کے خصوصی مہمان بنے اور اپنی شادی سے متعلق ناظرین کو آگاہ کیا۔ نادر علی نے بتایا کہ میری فائزہ سے پہلی بار بات سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی فائزہ میری پرینک ویڈیوز شوق سے دیکھا کرتی تھیں بس اسی طرح بات بنتے بنتے بن گئی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی کوئی خوبصورت کامیڈین ہٹ نہیں ہوا، میرے مداحوں میں نوے فیصد لڑکے ہیں ایسے میں کسی لڑکی کا فین بن جانا مجھ جیسے انسان کیلیے بڑی بات ہے۔عید الاضحیٰ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ قربانی کا جانور لینے خود جاتا ہوں اور اس کے چارے اور صحت کا خیال بھی رکھنا پڑتا ہے اسی میں بڑی عید کا مزہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ قربانی کے بعد کلیجی شوق سے کھاتا ہوں اور دوستوں سے ساتھ بار بی کیو کا پروگرام بھی بنتا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی اہلیہ فائزہ کیلئے ایک گانے کے بول بھی گا کر سنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ary walo na apni bachi de aur suhag raat ke video b applied kary ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی ٹی نے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے سے معذوری ظاہر کردیکے پی ٹی نے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے سے معذوری ظاہر کردی Karachi KPT Expressed Inability Evacuate Ship Stranded Shore MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہراہ قراقرم کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا: آئی ایس پی آرشاہراہ قراقرم کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیاہے۔ایف ڈبلیو او نے شدید موسم اور دشوار گزار علاقوں کے باوجود شاہراہ کو کلیئر کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میرا کی سیاست میں انٹری پی ٹی آئی جوائن کرنے کا اعلانفلمسٹار میرا نے شوبز دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں آنے کا اعلان کردیا ۔ ایک انٹرویو میں میرا نے کہا کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا نے سیاست میں انٹری دیدی پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہاداکارہ میرا نے سیاست میں انٹری دیدی، پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ پی ٹی آئی میں بس اسکی کمی تھی 🙄 ونیا ملک کے بعد پیش خدمت ھے نیا شاہکار مطلب اخلاقیات کا تو بیڑا غرق ھوا ھی تھا۔لسانیات کا بھی بیڑا غرق ھوگا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نشے میں دھت ڈی ایس پی نے موبائل سے ٹکر مار ٹھیلے والے کو زخمی کردیا - ایکسپریس اردوپولیس نے فوری طور پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا قانون نشے میں ہے sindhpolicedmc8 SindhPolice90 Sir is DSP K KHILAF action liya jaye یا تو شراب خانے بند کرو یا پینے پلانے والوں کو پورے پاکستان کی پولیس سے نکالو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی حمایت پر سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کا پارٹی سے اخراج - ایکسپریس اردوعبدالرشید ترابی اب جماعت اسلامی کا نام استعمال نہیں کرسکیں گے۔ بغض عمران میں پتہ نہیں یہ لوگ کتنے گریں گے مزید Zabardast kam kia hay...jamat islami valo ney...❤❤❤❤❤ اسے سزا بھی دینی چاہیے کتنا مال لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »