مری کے تمام انٹری پوائنٹس پر سیاحوں کو روکنے کیلئے خصوصی پکٹس قائم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری کے تمام انٹری پوائنٹس پر سیاحوں کو روکنے کیلئے خصوصی پکٹس قائم لِنک: DailyJang Murree Snowfall

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ رات سے 1 ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں، ان پھنسی ہوئی گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔

سی ٹی او کے مطابق ٹریفک پولیس پنجاب ہائی وے کی مشینری کے ساتھ ملکر برف ہٹانے میں مصروف ہیں، سیاحوں کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر پہنچانا اولین ترجیح ہے، اسنو بائیک کے ذریعے سیاحوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے۔ سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان نے بتایا کہ مری آنے والے تمام سیاحوں کو واپس بھیجا رہا ہے، شہری ٹریفک پولیس سے تعاون کریں، کرین اور ٹو ٹرک سےبرف میں پھنسے سیاحوں کو نکالا جا رہا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسیکو : زیکاٹیکس کے گورنر کے دفتر کے باہر گاڑی سے 10 لاشیں برآمد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مری میں شدید رش اور ٹریفک جام کے باعث سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیامری میں مسلسل برفباری کے باعث ہنگامی صورتحال ہے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مری میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر یہ عوام مہنگائی کی پسی ہوئی بھوک سے مرتی ہوئی عوام مری میں رزق کی تلاش میں گئی ہے نہ کے انجوائے اور عیاشی کرنے😂🤣😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ برفباریمحکمہ موسمیات کے مطابق مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری میں طوفانی برفباری وزیرداخلہ کی 16 سے 19 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیقمری میں شدید برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 3 فٹ تک برف پڑ چکی، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیرو تفریح کیلئے مری جانیوالے اسلام آباد کے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحقمری میں انتقال کرنے والے شہری کی شناخت نوید کے نام سے ہوئی ہے جو اسلام آباد پولیس کا اہلکار ہے: پولیس ذرائع حکومت_سیاحت_کو_فروغ_دینے_میں_ناکام انسوسناک اندوہناک دردناک انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباریمری میں اس وقت درجہ حرارت منفی ایک ہے جو مزید گر سکتا ہے: ڈی جی محکمہ موسمیات مزید جانیے: GeoNews muree منفی ایک میں بھی موت واقع نہیں ہو سکتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »