مری میں تمام اہم راستے کھول دیے گئے ہیں آئی ایس پی آر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری میں تمام اہم راستے کھول دیے گئے ہیں ، آئی ایس پی آر Murree ISPR

مری میں تمام اہم راستے کھول دیے گئے ہیں ، آئی ایس پی آرراولپنڈی مری کے تمام راستوں کو کھول دیا گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق کلڈانہ باڑیاں روڈ کو بھی کلیئر کر دیاگیا ہے ۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق کلڈانہ باڑیاں روڈ کلیئر کرنے کے بعد مری کے تمام اہم راستے کلیئر ہیں ، چھوتی رابطہ سڑکیں بھی کلیئر کی جا رہی ہیں ، ریلیف کیمپ اور ہیلتھ مراکز مکمل طور پر کام کر رے ہیں جبکہ پاک آرمی کے جوان تما م سیاحوں کو اسلام آباد منتقل کر رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ جمعہ اور ہفتہ کی رات کو مری اور گلیات میں طوفانی برفباری کے باعث سیاحوں کی ہزاروں گاڑیاں سڑکوں پر پھنس گئی تھیں ، متعدد گاڑیاں برف میں دبنے اور کچھ کی برف پر پھسلتے ہوئے گہری کھائیوں میں گرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں جبکہ لگ بھگ دو درجن افراد گاڑیوں میں ہی انتقال کر گئے تھے ۔

پولیس اور دیگر ریسکیو اداروں کے ساتھ پاک فوج کے جوانوں نے دن رات کی محنت کے بعد سڑکوں سے برف کو ہٹا کر پھنسی ہوئی گاڑیوں اور سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف ڈبلیو او اور آرمی انجینئرز نے مری ایکسپریس وے کھول دی: آئی ایس پی آر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب آج مری جائیں گےوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انکو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہے کیا؟ اب لوگ سیر کے لئے مری جا رہے ہیں، جب موقع پر موجود ہونا تھا تب موصوف میٹنگوں میں مصروف تھے اور قہقہے لگا رہے تھے اب مری کا دورہ صرف ملک کے پیسے کا ضیاع ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری میں پھنسی تمام گاڑیوں کو چیک کرلیا گیامری میں پھنسی تمام گاڑیوں کی چیکنگ مکمل کرلی گئی ہے اور گاڑیوں میں سوار افراد کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری میں تمام سیاحوں کو ریسکیو کر لیا: چیئرمین این ڈی ایم اے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیامری سے رات گئے 600 سے 700 گاڑیوں کو نکالا گیا: ترجمان پنجاب پولیس مزید پڑھیں :GeoNews MurreeIncident
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری کے تمام انٹری پوائنٹس پر سیاحوں کو روکنے کیلئے خصوصی پکٹس قائمراولپنڈی ٹریفک پولیس کے مطابق مری کے تمام انٹری پوائنٹس پر سیاحوں کو روکنے کیلئے خصوصی پکٹس قائم کردیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »