مریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں، اس کیلئے بیک ڈور رابطے کئے گئے: فواد چودھری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں، اس کیلئے حکومت سے بیک ڈور رابطے کئے گئے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چودھری نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس درخواست کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔

مریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں اور اس کیلئے بیک ڈور رابطے کئے گئے لیکن وزیر اعظم عمران خان نے اس درخواست کو مکمل طور پر رد کر دیا، آپ تحریک کا شوق پورا کریں لیکن اس کیلئے آپ کو پاکستان رہنا ہو گا۔فواد چودھری نے اپنی ٹویٹ میں لیگی رہنما مریم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ تحریک کا شوق پورا کریں لیکن اس کیلئے آپ کو پاکستان میں رہنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tery jman ty lanat fwad dabo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مریم نواز کے لندن جانے کے لیے بیک ڈور رابطے' فواد چوہدری نے بڑادعوی کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے دعوی کیا ہے کہ مریم نواز نے لندن جانے کےلیے  بیک ڈور رابطے کیے ہیں لیکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم کےپاپابعدمیں آئیں گےپہلےووٹ چوروں کورلائیں گے،مریم نوازوزیرآباد : مریم نواز نے کہا ہے کہ مریم کے پاپا بعد میں آئیں گے، پہلے ووٹ چوروں کو رلائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے جلسے میں مریم نواز کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف اور شہباز شریف کے بغیر پنجاب یتیم ہوگیا، مریم نواز - ایکسپریس اردوپنجاب کی بیٹی ہوں پنجاب کی بات کروں گی، ملک رُل گیا لیکن نوازشریف واپس آئے گا تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا، جلسے سے خطاب An u کیوں یہ پورے پنجاب کے ناجائز باپ تھے؟ حالانکہ اگر صفدر اعوان کا چہرہ دیکھیں تو لگتا ھے وہ یتیم بھی ہو گیا ھے، مسکین بھی اور اسکی بیوی بھی بھاگ گئ ھے 🙉🤫
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز اور شہباز کے بغیر پنجاب یتیم ہوگیا ہے, مریم نواز | Abb Takk Newsاللہ تعالیٰ ایسے بیغیرت باپ کسی کو نہ دیے۔۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز اور شہباز شریف کے بغیر پنجاب یتیم ہوگیا ہے: مریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ کہتے ہیں مریم پنجابی کارڈ کھیل رہی ہے، مریم پنجاب کی بیٹی ہے ، مریم پنجابیوں کی بات کیوں نہ کرے۔مریم نواز کا MaryamNSharif pmln_org CMShehbaz BanSurgimedHospital BanChughtaiLab DrZaferIqbalSheikh DrAyeshaImran JusticeforKiran MaryamNSharif pmln_org CMShehbaz اللہ تعالیٰ نے ملک کو دیوالیہ ہونے اور تمہارے شر سے محفوظ رکھا تمہاری گندی سیاست اور سوچ پر لعنت MaryamNSharif pmln_org CMShehbaz Yateem tu bibi khud ho gai hai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »