مریم نواز کی گرفتاری مسئلہ کشمیر کیلئے ایک بڑا دھچکا ہے، بلاول بھٹو | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر پارلیمنٹ کے اجلاس سے اچھا پیغام دیا گیا تاہم مریم نواز کی گرفتاری کشمیر ایشو کیلئے ایک بڑا دھچکا ہے۔ مودی کے مظالم کا

جواب دینے کے وقت حکومت اپوزیشن کو گرفتار کر رہی ہے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ انسانی حقوق کمیٹی کشمیریوں پر ظلم و تشدد کی شدید مذمت کرتی ہے۔ چیئرمین ہیومن رائٹس کمیٹی کی حیثیت سے مریم نواز کی گرفتاری کی بھی مذمت کرتاہوں۔ انہوں نے بتایا کہ آج کمیٹی ایجنڈا میں 5 بلز تھے، جن میں سے 4 اتفاق رائے سے منظور ہوگئے جبکہ پانچواں بل متعلقہ وزارت سے مشاورت کے بعد آئندہ کمیٹی اجلاس میں آئے گا۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ کمیٹی کی اگلی میٹنگ صحافیوں کے تحفظ سے متعلق بل پر ہوگی کیونکہ آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے دونوں اہم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کنجر

Hahaha

What a joke😂

😂😂😂😂

Kashmir k liye k nai is ki raat maze khatam ho gaye 😂😂😂

hahahha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی گرفتاری کے بعد نیب ٹیم کا شہباز شریف کے گھر پر چھاپہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم کی گرفتاری پر بلاول کی سخت مذمتمریم کی گرفتاری پر بلاول کا سخت ردعمل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گرفتاری پربلاول بھٹو قومی اسمبلی میں غصےسے آگ بگولہ،حکومت پر کڑی تنقیدمریم نواز کی گرفتاری پربلاول بھٹو قومی اسمبلی میں غصےسے آگ بگولہ،حکومت پر کڑی تنقید Pakistan ParliamentJointSession BilawalBhutto pid_gov MaryamNSharif MaryamNawazArrested NAofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari PTIofficial pid_gov MaryamNSharif NAofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari PTIofficial Get lost
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گرفتاری کے بعد نیب نے بھی اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے کہا ہے کہ مریم نوازاوریوسف عباس کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی بلاجواز گرفتاری سراسر غلط اقدام ہے، شہباز شریفلاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی بلاجواز گرفتاری سراسر غلط اقدام ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا مریم نواز کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نالائق
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گرفتاری، نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا موقف بھی آگیالاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »