مریم نواز کی بلاجواز گرفتاری سراسر غلط اقدام ہے، شہباز شریف

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan PMLN ShehbazSharif MaryamNawaz NAB Newsonepk

لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی بلاجواز گرفتاری سراسر غلط اقدام ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت میں ظرف ہے نہ دانائی کہ معاملات کی نزاکت سمجھے اور عید سے قبل مریم نواز کی گرفتاری سے کیا پیغام دیا جارہا ہے؟ نواز شریف اور اس کے نواسوں کے سامنےمریم نواز شریف شرمناک ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو کشمیریوں کے حق میں ریلیاں نکالنے پر گرفتار کیا اور بھارتی فوج کشمیریوں کو آواز بلند کرنے سے روک رہی ہے۔ وزیراعظم کشمیریوں کے حق میں سرگرمیوں سے روک رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم کی گرفتاری پر بلاول کی سخت مذمتمریم کی گرفتاری پر بلاول کا سخت ردعمل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گرفتاری پربلاول بھٹو قومی اسمبلی میں غصےسے آگ بگولہ،حکومت پر کڑی تنقیدمریم نواز کی گرفتاری پربلاول بھٹو قومی اسمبلی میں غصےسے آگ بگولہ،حکومت پر کڑی تنقید Pakistan ParliamentJointSession BilawalBhutto pid_gov MaryamNSharif MaryamNawazArrested NAofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari PTIofficial pid_gov MaryamNSharif NAofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari PTIofficial Get lost
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گرفتاری کے بعد نیب نے بھی اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے کہا ہے کہ مریم نوازاوریوسف عباس کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نیب کی حراست میںپاکستان کے قومی احتساب بیورو نے پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے تحویل میں لے لیا ہے۔ 👏👏👏👏good Very good news ناں کرتے کروڑوں ڈالرز کی ٹی ٹی ان سب کو لٹکا نا چاہیے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کو گرفتار کرنے کیلئے نیب کی چار گاڑیاں کوٹ لکھپت جیل پہنچیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازکو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو تحویل میں لے لیالاہور:قومی احتساب بیورو (نیب )نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو تحویل میں لے لیا۔ نیب کی جانب سے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سےتحویل میں لیاگیا،مریم نواز کوٹ لکھپت جیل نوازشریف سےملاقات کیلئےپہنچیں تھیں۔ نیب نےمریم نواز کو آج لاہورآفس میں طلب کیا تھا،مریم نواز کو3بجےنیب آفس لاہورپیش ہونےکی ہدایت […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »