مریم نواز نیب کی حراست میں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے حراست میں لیا گیا۔۔۔ نیب نے جمعرات کو بھی انھیں تفتیش کے لیے نیب آفس پیش ہونے کا کہا تھا تاہم وہ نہ آ پائیں۔

Getty Images

پاکستان میں انسدادِ بدعنوانی کے ادارے قومی احتساب بیورو نے پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نیب چوہدری شوگر ملز کیس میں تفتیش کر رہا ہے جو کہ شریف فیملی کی مبینہ منی لانڈرنگ سے متعلق ہے۔نیب کے جمعرات کو بھی انھیں تفتیش کے لیے نیب آفس پیش ہونے کا کہا تھا تاہم وہ نہ آ پائیں۔

آج جب وہ کوٹ لکھپت جیل پہنچیں تو نیب کی ایک ٹیم بھی ادھر پہنچ گئی اور جیل سے ہی انھیں حراست میں لے لیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطااللہ تارڑ نے مریم کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مذاکرات کیلئے مجبور کر ے

بی بی سی، آپ تو غلط بیانی نہ کیا کریں۔3 بجے پیشی کا وقت تھا اور اس سے 2 گھنٹے پہلے ہی جیل جاکر والد سے ملاقات کے دوران گرفتار کیا گیا

بلوچستان والے اردو نہیں سمجھتے ۔ ورنہ عید کے نزدیک مریم کو جیل میں ڈال دیا ۔ اس بارے کوئی تبصرہ ضرور کرتے ۔

MaryamNawazCorrupt mafia arrested that's good step.

چوروں کے حمایتی کہاں کہاں سے نکل آتے ہیں ۔۔۔۔مریم نواز کی گرفتاری پر ہیجڑوں کا قومی اسمبلی میں احتجاج ۔۔۔۔

Ab jail ja paeeee hahaha

For ur kind info aj hi jumerat thi 3 bje bulaya tha r 12 bje hi arrest kr liya . Nawaz sharif r maryam kisi adalt jane se ni dart tm log apna jhuth band kro.

Good Shukar hay شیطانی سے باز ہی نہیں آ رہی تھی

kashmir se dhiyan hatane ke liye mariam ko girftar kiya gaya

Choor ki aulad choorni

Hon hoi aa Gal......gatia aurat

پاکستان میں میڈیا کے اوپر صحت پابندی ہے اور کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے والوں کو یہ بھیجا جا رہا ہے

A cheat, scoundrel, corrupt & money launder arrested..

It's all just shameful specially from the Nab no need for this specially on this crucial stage in our politics her father is already in a jail what they're just trying to recover it's all just rubbish just respect for a woman it's all just shameful.

Excellent and that was needed

آ نا پائیں

کشمیر ایشو پر چار اطراف سے چھتر پڑنے کے بعد حکومت کا بھارت کو منہ توڑ جواب ۔ ۔ توقعات کے عین مطابق مریم_نواز ایک بار پھر گرفتار!

Buhahaha bhttt e acha kia 😂

'نہ آ پائیں ' ؟ لخ لعنت بےہودہ ادارے کے احمق لکھنے والے

مریم نواز منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار چار کروڑ اسی لاکھ ڈالر کی ایک اور 50 لاکھ ڈالر کی دوسری TT اور۔۔۔۔۔۔ نہ جانے کیا کیا!!!کرپٹ مافیا نہیں بچے گا۔ان شاللہ

نہ آپائیں کا کیا مطلب؟ ہسپتال میں داخل تھیں یا پاؤں ٹوٹ گئے تھے؟

Very good decision by pak govt

It was mandatory to arrest her just to focus on Kashmir cause.👍

ناں کرتے کروڑوں ڈالرز کی ٹی ٹی ان سب کو لٹکا نا چاہیے

عید سے پہلے مریم نواز کو گرفتار کرنا بہت ضروری تھا عید کے دن وہ انڈیا پر حملے کا اعلان کرنے والی تھیں لکھ لعنت

👏👏👏👏good

Very good news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطرنے خصوصی بندرگاہ کے قیام میں ایران کی مدد کی،ایرانی عہدیدارایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ بریگیڈیئر قاسم رضائی نے دعویٰ  کیا ہے کہ بحری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم نے سمرسٹ کی ویب سائٹ میں شائقین کی دلچسپی بڑھا دی - ایکسپریس اردوپاکستانی شائقین خاص طور پر بابراعظم کو ایکشن میں دیکھنے کیلیے لائیو اسٹریمنگ کی تلاش میں رہتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی: پاکستان اب کیا کر سکتا ہے؟’جب صدر ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کی تھی تو میں نےکہا تھا کہ پاکستان کو بغلیں بجانے کی ضرورت نہیں ہے۔ انڈیا کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کا اقدام دراصل صدر ٹرمپ کو جواب ہے۔‘ Trump Modi Kashmir Article370 عجب پاکستانی ہیں ہم ۔سرینگر کو مقبوضہ کہتے ہیں اور اس کی عالمی حیثیت قابض کے آئین میں تلاش کرتے ہیں کشمیر آزاد ہو چکا ہے انڈیا سے کیوں کہ ان کا معاہدہ ختم ہو چکا ہے میری نظر میں تحریکِ آزادی کشمیر کو، آرٹیکل 370 یا ٹرمپ کے بیان کا محتاج سمجھنے والے، احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں یہ تحریک 72 سالوں سے جاری ہے، اور کشمیریوں نے آج تک اس اپنے خون سے زندہ رکھا ہے انشاءلله جلد یہ خون رنگ لائے گا Article370 Modi Kashmir KashmirBleedsUNSleeps
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu GOLD
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس میں کشمیر کی موجودہ صورتحال پرواضح پیغام دے گی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانپارلیمنٹ مشترکہ اجلاس میں کشمیر کی موجودہ صورتحال پرواضح پیغام دے گی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »