مریم نواز قومی اداروں کو متنازع بنا رہی ہیں: وزیر ریلوے شیخ رشید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز قومی اداروں کو متنازع بنا رہی ہیں۔ ملک میں عدم استحکام سی پیک کے دشمنوں کا ایجنڈا ہے۔ کسی قیمت پر ملک کی سیکیورٹی کو عدم استحکام کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے مسلم لیگ کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ مریم صاحبہ نے ساری تقریر عدلیہ، نیب، فوج اور میرے خلاف کی لیکن یہ نہیں بتایا کہ ان کے چچا کی ضمانت مسترد کیوں ہوئی؟

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جو فیصلہ ان کے حق میں ہو وہ قبول، جو خلاف ہو وہ قبول نہیں ہے۔ یہ نہ استعفی دیں گے نہ عدم اعتماد لائیں گے۔ ایک سال تک این آر او کے بھوکے لوگ خاموش رہے، جب ان کو پتا لگا این آر او نہیں ملنا تو ان کو بیانیے یاد آ گئے۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ دسمبر، جنوری میں جھاڑو پھر جائے گا۔ میں کہتا ہوں ‘’ن’’ سے ‘’ش’’ نکل جائے گی، یہ وقت ثابت کرے گا۔ ابھی تک نواز شریف اور مریم نواز نے میرے دس سوالوں کے جواب نہیں دیے۔ مریم نواز صاحبہ کو کہتا ہوں میرے خلاف غلط زبان استعمال نہ کریں، ایسا نہ ہو میں سب کچھ بھول جاؤں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انتہائی گھٹیا اور ذلیل شخص ھے

ریلوے سنمبھال چپڑاسی۔

شيدے پائ تو اور تيرےجسيے کچھ اور لوگ بنا رہے ہين جو جب دل کرتا ھے دوسری کشتی مين سوار ہونے کے ليےتيار بيھٹے ھوتے ھين

Akhhhhhhhh ..........

اب ترجمانی آپ کی پہنچ سے بہت دور چلی گئ ہے اور ان اداروں کو کچھ بھی نہی ھو گا اگر آپ جیسے موقعہ پرست اور چمچے ان اداروں کی ترجمانی چھوڑ دیں

اب ان اداروں کو قومی ادارے نہ ہی کہا جائے تو بہتر ہے یہ غداری ادارے نہ کبھی قومی تھے اورنہ ہی قومی ہیں بلکہ انہوں نے ہمیشہ سے ہی خود کو پاکستان کاخودمختار مالک اور ملک کو اپنی ملکیت سمجھا ہیں اور قوم کو روز اول سے حقارت کی نظر سے دیکھا ہیں اور بلڈی سویلینز کہہ کر تذکرہ کیا ہیں

مریم نہیں باجوہ گروپ فوج کو متنازع بنا رہا ہے

مریم نواز کے علاؤہ بھی کئی سڑے ہوئے دشمن نواز پیاز، نئے نئے جھاڑو اور بھنگی تلاش کر کے صفائی ستھرائی کو بدنام کر رہے ہیں جبکہ گند مزید بڑھ گیا ہے.

ShkhRasheed u r a boot licker.

ملکی سسٹم کو لگا ہوا دو منہ والا کیڑا، شیدا ٹلی

And you are sucking the blood of poor for many decades....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے اپنے والد کے خلاف جاری نئی حکمت عملی کو بے نقاب کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والد کے خلاف جاری نئی حکمت عملی کو بے نقاب کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال سے انکار پر گرفتار کیا گیا، مریم نواز - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے ان لوگوں کے ہاتھوں میں کھیلنے سے انکار کیا جو انہیں استعمال کرنا چاہتے تھے، نائب صدر ن لیگ یہ بھی فرما دیں اس کا بیٹا، داماد اور ٹیٹیوں کا کیا جواب ہے میں سمجھتا ہوں یہ کہنا بھی نامناسب نہیں ہوگا جس نیب نے آج مجھے گرفتار کیا الحمداللہ اس کا چئرمین ہم نے میاں نواز شریف کی قیادت میں لگایا تھا 🤣🤣😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال نہ ہونے پر گرفتار کیا، مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی کے خلاف استعمال ہونے سے انکار کر دیا تھا، انہیں صرف اس لئے گرفتار کیا گیا ہے۔ اچھا جی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو بھائی کا ساتھ دینے پر سزا ملی، مریم نوازسابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نےوزیراعظم عمران خان کو نااہل ، کم فہم اور فراست سے عاری قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے مریم نواز کی پریس کانفرنس کو فرمائشی پروگرام قرار دیدیاوزیراعظم عمران خان خصوصی برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے مریم نواز کی پریس کانفرنس کو فرمائشی پروگرام قرار دیدیا۔ عاصم سلیم باجوہ کی منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت کے باھر باجوہ کتا ھاے ھاے کے نعرے۔ پورا ملک باجوہ کتا کے نعرون سے گونج اٹھا ۔ ایوب خان نے ایسے نعرے لگنے پر استعفا دے دیا تھا۔باجوہ گیا۔ شہزاد اکبر اتنا ہے بولتا ہے اس کو چابی دی جاتی ہے اصل حقیقت کیا ہے یہ سب جانتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی: گورنر پنجابقومی اداروں کو نہیں قومی اداروں میں چھپے کرپٹ اور آئین شکن لوگوں پر قوم تنقید کرتی ہے یہ بیان تمہارا ذاتی ہو سکتا ہے قوم کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں دونوں آپس میں مشورہ کر رہے ہیں کہ اب کس پارٹی میں جانا ہے کیونکہ یہاں تو دونوں کو کھڈے لائین لگا دیا ہے اس لیے مستقبل کی پلاننگ ھو رہی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »