قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی: گورنر پنجاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانیوالوں کو قوم معاف نہیں کر یگی، وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے کسی احتجاج سے

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔

گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنرہاوس میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ملاقات کی جس میں سیاسی و حکومتی امورسمیت دیگر ایشوز کے بارے میں بات چیت کی گئی، اس موقع پر گفتگو میں گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ حکومت اور افواج پاکستان سمیت تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، حکومتی ایجنڈا ترقی اور خوشحالی ہے، سیاسی مخالفین انتشار چاہتے ہیں، عمران خان بطور وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری کر...

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ اپوزیشن احتسابی عمل کو بریک لگوانا چاہتی ہے مگر ایسا نہیں ہوگا، شفاف اور بلاتفریق احتساب ملک وقوم کے لیے لازم ہو چکا ہے، ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹوں کا اپوزیشن کا منصوبہ ناکام ہوگا، ملکی دفاع کو یقینی بنانیوالی افواج پاکستان پر قوم کو فخر ہے، اقوام متحدہ میں عمران خان نے کشمیریوں کا بھرپور مقدمہ لڑا ہے، فلسطینی عوام پر اسرائیلی دہشت گرد مسلسل بڑھ رہی ہے، دنیا میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر وفلسطین کو حل کرنا...

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، اپوزیشن پھر ناکام ہوگی۔ حکومت کمزور طبقات کو مضبوط بنانے کے لیے عملی اقدامات کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دونوں آپس میں مشورہ کر رہے ہیں کہ اب کس پارٹی میں جانا ہے کیونکہ یہاں تو دونوں کو کھڈے لائین لگا دیا ہے اس لیے مستقبل کی پلاننگ ھو رہی ہے

قومی اداروں کو نہیں قومی اداروں میں چھپے کرپٹ اور آئین شکن لوگوں پر قوم تنقید کرتی ہے یہ بیان تمہارا ذاتی ہو سکتا ہے قوم کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ندا یاسر سوشل میڈیا صارف کو ’’بدتمیز‘‘ کہنے پر تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردوہم ہی ہیں جو آپ کو دیکھتے ہیں اور آپ کو ریٹنگز ملتی ہیں لہذا ہمیں شکریہ کہیں، سوشل میڈیا صارفین سوشل میڈیا ہر فرد کے اخلاق جانچنے کا بہترین فورم ہے کسی سیاسی/مذہبی لیڈر پر دلیل سے تنقید کریں تو پھر اس کے سپورٹرز کی گٹھیا_ترین reply پوسٹ سے و عبارت سے کمال سیاسی تربیت چھلک چھلک امڈ آتی ہے ماضی میں نمبر1 ن_لیگ تھی جو آج نمبر2 پر آچکی ہے دوسرے نمبر1 کے تعارف کی ضرورت نہیں Inki baty or inky karnamy🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر امور کشمیر کا پارلیمانی رہنماؤں کو خطاسپیکرقومی اسمبلی اوروفاقی وزیرامورکشمیرعلی امین گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اوردیگرجماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کومراسلہ بھیجا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹی 20 کپ: بابر اعظم کو شائقین کی کمی کھٹکنے لگی - ایکسپریس اردوسرفراز احمد اور شان مسعود نے گھروں میں بیٹھ کر سپورٹ کی اپیل کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مافیازعوام کو لوٹ رہے ، کوئی ہاتھ پکڑنے کو تیار نہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شوگر ملوں کو گنے کے کاشتکاروں کو بر وقت ادائیگیاں کرنے کا پابند بنایا گیاعثمان بزدارشوگر ملوں کو گنے کے کاشتکاروں کو بر وقت ادائیگیاں کرنے کا پابند بنایا گیا،عثمان بزدار UsmanBuzdar SugarMills Government pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مخالف بیانیے کو تقویت پہنچانے کےلئے پاکستان کو کیا کرنا ہو گا ؟ ڈاکٹر شیریں مزاری نے وزارت خارجہ کو نئی رہ دکھا دیاسلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر برائے انسانی حقو ق  ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بھارت مخالف بیانیے کو تقویت پہنچانے کیلئے روائتی  سفارتکاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »