مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر  اور عائشہ سیف میں طلاق  ہوگئی ۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر جنید صفدر اور عائشہ سیف کی طلاق کی خبریں گردش کرہی تھیں مگر اب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے عائشہ سیف کو طلاق کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ نوازشریف نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں سے نکالا,مریم نواز مصباح...

سری لنکا کی انڈر 19 ٹیم پاکستان پہنچ گئی،کب اور کتنے میچز کھیلے ...لاہور چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر جنید صفدر اور عائشہ سیف کی طلاق کی خبریں گردش کرہی تھیں مگر اب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے عائشہ سیف کو طلاق کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کتنے لاکھ روپے کے بلے سے کرکٹ کھیلتے ہیں،جاننے کے لیے یہاں کلک کریں واضح رہے کہ دسمبر 2021میں دونو ں کی شادی ہوئی تھی ، ان کا نکاح عائشہ سیف سے رواں برس اگست میں لندن میں ہوا تھا جس کی تصاویر اور ویڈیوز کئی روز تک سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہی تھیں۔مصباح کے بیٹے فہام الحق کتنے روپے مالیت کے بلے سے کھیلتے ہیں ؟ ویڈیو دیکھیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غریبوں کا ساتھی اور ہمدرد صرف نوازشریف ہے: مریم نوازلاہور:  پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 2024 سے2029 کے پانچ سال میں ملک کو معاشی طور پر ناقابل تسخیر بنائیں گے۔سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف سے این اے 128 اور این اے 129 کی یونین کونسلوں کے چیئرمینوں، کونسلروں اور کارکنوں نے ملاقات کی. جس میں 21 اکتوبر کی تیاریوں پر گفتگو ہوئی اورقائد نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام پریشان ہے اسی لئے نوازشریف واپس آرہا ہے. پاکستا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کیخلاف میچ میں ویرات کوہلی کے ڈانس کی ویڈیو وائرلآئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت اور افغانستان کے میچ کے دوران مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کیخلاف میچ میں ویرات کوہلی کے ڈانس کی ویڈیو وائرلآئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت اور افغانستان کے میچ کے دوران مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا ساتھ مہنگائی سے نجات کی ضمانت ہے: مریم نوازلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز  نےصوبائی دارالحکومت میں یونین کونسلوں کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔ نواز شریف کا ساتھ مہنگائی سے نجات کی ضمانت ہےہربار کی طرح اس باربھی نوازشریف پاکستان کو ٹھیک کرکے دکھائےگا۔  'جیو نیوز ' کے مطابق (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ 21 اکتوبر کو گھروں سے نکلیں اور پاکستان کی معاشی ترقی کے معمار کا بھرپور استقبال کریں۔خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حماس اسرائیل کشیدگی، ملالہ کا فوری جنگ بندی کا مطالبہسماجی کارکن نے لکھا کہ ’آج میں ان تمام بچوں اور لوگوں کے لیے غمزدہ ہوں جو مقدس سرزمین میں امن اور انصاف کے خواہاں ہیں‘۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس اسرائیل کشیدگی، ملالہ کا فوری جنگ بندی کا مطالبہسماجی کارکن نے لکھا کہ ’آج میں ان تمام بچوں اور لوگوں کے لیے غمزدہ ہوں جو مقدس سرزمین میں امن اور انصاف کے خواہاں ہیں‘۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »