مریم نوازشریف کی جاوید لطیف کے اہل خانہ سے ملاقات | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

MaryamNawaz JavedLatif

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز میاں جاوید لطیف کے گھر پہنچ گئیں۔ مریم نواز کا شیخوپورہ میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ کارکنوں نے مریم نواز پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

مریم نواز نے اسیر رہنما جاوید لطیف کی والدہ اور بھائیوں سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پارٹی کے دیگر رہنما پرویز رشید، خرم دستگیر، مریم اورنگزیب اور طلال چوہدری بھی شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم کی شیخوپورہ آمد ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درجمریم کی شیخوپورہ آمد، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج MaryamNawaz Sheikhupura CoronaSOPs Violations MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی شیخوپورہ آمد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درجمریم نواز کی شیخوپورہ آمد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج MaryamNawaz PMLN SOPsViolation Sheikhupura CaseRegistered pmln_org MaryamNSharif Mian_JavedLatif Marriyum_A CMPunjabPK GovtofPunjabPK OfficialDPRPP Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم کی شیخوپورہ آمد ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درجشیخوپورہ (ویب ڈیسک) مریم نواز کی شیخوپورہ آمد پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلوس نکالنے پر میاں جاوید لطیف کے بیٹے اور دو بھائیوں کے خلاف مقدمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا آج شیخوپورہ کا دورہ جاوید لطیف کے اہلخانہ سے ملاقات کریں گیمریم نواز کا آج شیخوپورہ کا دورہ، جاوید لطیف کے اہلخانہ سے ملاقات کریں گی Lahore MaryamNSharif Visit Sheikhupura Today pmln_org president_pmln PmlnMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قانون کی پاسداری کرنا غداری ہے تو ہم یہ کرتے رہیں گے،مریممریم نواز نے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری کرنا غداری ہے تو ہم یہ کرتے رہیں گے۔ وہ وقت بھی قریب ہے جب نوازشریف بھی ہمارے درمیان ہونگے۔SamaaTV قانون کی پاسداری کرنی ھے تو میاں صاحب تشریف لے آئیں صحت بھی کافی بہتر ھے اتنی بیماری والا انسان بھر پور توانا اور صحت مند ھے پھر کیسی غداری اگر ہم غدار ہیں تو پھر محب وطن کون ہے؟ MaryamNSharif Were is the money you and your father uncle took money laundering and we're are they now hiding in London I don't even understand why would the home office let them in the UK they owe billions of pounds why can't Prince hamzah not allowed to leave and go to London hey
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »