مریم کی شیخوپورہ آمد ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) مریم نواز کی شیخوپورہ آمد پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلوس نکالنے پر میاں جاوید لطیف کے بیٹے اور دو بھائیوں کے خلاف مقدمہ

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کے مطابق مریم نواز کی آمد پر کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ مریم نواز کی آمد پر کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلوس نکالنے اور عوامی اجتماع کرنے پر درج مقدمے میں میاں جاوید لطیف کے بیٹے میاں حسن جاوید، دو بھائی امجد لطیف اور منور لطیف نامزد ہیں۔

اس کے علاوہ مقدمے میں لیگ کے ضلعی صدرمیاں منور اقبال، ملک پرویز اقبال، شیخ محمد یعقوب اور عظیم جاوید بھی نامزد ہیں جب کہ سینکڑوں لیگی کارکنوں کا بھی ذکرکیاگیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات