مریم نواز نے عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز نے عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اب عوام کی حاکمیت کا سورج طلوع ہونے کو ہے، عمران خان کوکہتےہیں کہ تاریخی ناکامی پر استعفا دینا چاہیے، بلوچستان اس حال میں ہے تو اس کی ایک ہی وجہ ہےکہ آپ کے ووٹ کو عزت نہیں ملی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں سب سے پہلے مریم نواز نے فرانس میں خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی شان میں ہونے والی گستاخی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ فرانس میں توہین آمیز خاکوں سے ہمارے جذبات بری طرح مجروح ہوئے ہیں، ہمار ے پیارے نبیﷺ کا ذکر اللّٰہ تعالیٰ نے بلند کردیا، اس کے ذکر پر رہتی دنیا تک آنچ نہیں آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Iss ki air bhi demands hain Jo safdar Puri Nahi Kar saka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے اپنا قد بڑھانے کیلئے نواز شریف کی رٹ لگا رکھی ہے مریم نوازن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنا قد بڑھانے کیلئے نواز شریف کی رٹ لگا رکھی ہے۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ جلسے سے نواز شریف خطا ب کریں گے؟ مریم نواز کا بیانپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ جلسے سے میاں نواز شریف خطا ب کریں گے۔ Rindy نانی_کو_عزت_دو کوئی تو اس عورت کی بات کو سنجیدہ لیا کرو، کچھ بھی اسکے منہ سے نکلتا ہے وہ قہقہوں کے ساتھ پورا دن ٹرول ہوتا ہے۔ بڑی مکار عورت ہے یہ نانی آماں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ جلسے سے میاں نواز شریف خطاب کریں گے مریم نوازکوئٹہ جلسے سے میاں نواز شریف خطاب کریں گے، مریم نواز MaryamNawaz QuettaJalsa NawazSharif Lahore MediaTalk MoIB_Official gop_info pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے جلسے سے پہلے عمران خان کو بڑا سرپرائز دے دیاMaryam Nawaz Says PTI’s focus is only on Nawaz Sharif
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کٹھی پتلی حکومت سے بات کرناگناہ سمجھتی ہوںہماری تحریک سے مارشل نہیں لگے گا: مریم نوازکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ کٹھی پتلی حکومت سے بات کرنے کو گناہ سمجھتی ہوں،بیک ڈور ڈپلومیسی کی عادی نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے دوران پرواز طیارے میں 47 ویں سالگرہ منائی - ایکسپریس اردومریم نواز نے ہوائی جہاز میں سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی اور تمام لوگوں کاشکریہ ادا کیا ماشاءاللّٰه اللہ خیر کرے Ye abhi 47 kii h? یا 147 ویں ٹائپو ایرر لگ رھا ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »