مریم نواز کی آڈیو ٹیپ: ’کم اشتہار ملنا بڑا جرم ہے یا صحافی کا اغوا، لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کی آڈیو ٹیپ: ’کم اشتہار ملنا بڑا جرم ہے یا صحافی کا اغوا، لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں‘

ادھر مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ ’کیا کسی کو کم اشتہار ملنا بڑا جرم ہے یا کسی صحافی کو اغوا کر لینا؟ اور لوگوں کو فیصلہ کرنے دیا جائے کہ کون چھوٹی غلطیوں کا مرتکب ہو رہا ہے اور کون بڑی غلطیاں کر رہا ہے۔‘

بیان کے مطابق الزام عائد کیا گیا ہے کہ 'مریم نواز کی سرپرستی میں قائم میڈیا سیل کے ذریعے قومی خزانے سے وفاقی حکومت کے 9 ارب 62 کروڑ 54 لاکھ 3 ہزار 902 روپے خرچ کیے گئے اور مذکورہ میڈیا سیل سے پنجاب کی ایڈورٹزمنٹ کو کنٹرول کرنے کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں۔ تحقیقاتی کمیٹی میڈیا سیل کے ذریعے سرکاری رقوم کے غیر قانونی استعمال کے معاملات کی تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ مرتب کرے گی۔‘مریم نواز کی آڈیو میں ُسنا جا سکتا ہے کہ وہ کہہ رہی ہیں 'آج سے سما کے اشتہار بلکل بند ہیں۔ ٹھیک ہے؟ ٹوئنٹی فور چینل...

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گذشتہ روز مریم نواز کی پریس کانفرنس کے جواب میں دعویٰ کیا کہ ن لیگ کے دور میں مریم نواز نے میڈیا سیل کے ذریعے پندرہ سے اٹھارہ ارب روپے وفاق اور پنجاب کی سطح پر تقسیم کیے۔ جن چینلز کا نام مریم نواز کی آڈیو ٹیپ میں آتا ہے ان میں سے سما نیوز تقریبا 18 کروڑ روپے کے ساتھ 13ویں، 92 نیوز 13 کروڑ کے ساتھ 16ویں، اے آر وائی نیوز ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کے اشتہارات کے ساتھ 22ویں اور چینل 24 ساڑھے سات کروڑ کے ساتھ فہرست میں آخری نمبر پر ہے۔

بی بی سی نے جب یہی سوال سابق وزیر اطلاعات اور ن لیگ کے سنیٹر پرویز رشید کے سامنے رکھا تو ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے مطابق انھیں اب یہ نہیں یاد کہ یہ ٹیپ کس وقت کی ہے۔ سابق وزیر اطلاعات نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ان کے دور میں وزارت اطلاعات میں اشتہارات دینے کا فیصلہ صرف یہ دیکھ کر کیا جاتا تھا کہ کون سا چینل زیادہ دیکھا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😜

مریم بی بی اپنے لندن والےبھگوڑے سے کہو کہ رسیداں کڈے سیداں

BBC urdu is Pmln media sell

انھوں نے اغواء شدگان کیلئے بھی کچھ نہ کیا اوپر سے اشتہار بھی روک لئے۔ ڈبل ظالم۔۔۔

One crime doesn't justify others. Which people did complete bastards Zia and Jilani brought from Gwalmandi to Rawalpindi who justify error by ommission? Why Pakistan is a one hose race of whorish ruling elite? How can nomenclature of Pakistan be changed to internationalisn?

جب پارٹی کا میڈیا سل ھو تو وہ پارٹی کا ھی ھوتا ھے اپنا نہیں ھوتا؟ عہدہ پارٹی کا ھے نا کہ آپ پارٹی کے مالک؟ اس کا کہنے کا مطلب یہ ھی ھے کہ میرا کوئ میڈیا سل نہیں ھے پارٹی کا میڈیا سل ھے

لگتا ہے بی بی سی کے لوگوں کی بھی ننگی وڈیوز ہیں مریم کے پاس😂😂😂

Kam ishteharat dena Sahafion ko qatal krne k mitaradif he BC

یہ بھی اسی لفاگہ بریگیڈ کا حصہ ہیں جنہیں مریم صفدر کے گورنمنٹ فنڈز کو اپنی مرضی سے استرمال کرنے پر فاشزم نظر نہیں آتا لیکن نامعلوم لوگوں کا نامعلوم جھہہ پر ناعلوم وقت پر نامعلوم لوگوں کے سامنے صحافی کا اغوا یا بلتکار نظر آجاتا ہے ان کے لئے ایک ٹیسٹ بنایا گئا ہے

دونوں جرائم ایک نے ہی کیے ہیں ، ایک کا اعتراف اس نے کر لیا یے دوسرے کا نہیں کرے گی. اپ اپنی مرضی کے رنگ نا دیں.

Dono

اس قسم کا بہانہ کوئی مریم کا لفافہ ھی کرسکتا ھے کہ مریم نے آذادی رائے کو ختم کرنے کی کوشش کئ اور آپ لوگ نام نہاد اغوا لے اے

بی بی سی والو۔۔آپ لوگوں کو ڈیپ پوکٹس تو یاد ہو گا نا۔۔😂😂😂

بی بی سی ایک ایجنڈے کے تحت ملک 0اکستان میں چوروں اور ڈاکوؤں کا الہ کار بنا ہوا ہے ، یہ ہر اس چیز کو اچھال رہا ہے جس سے پاک وطن کی سالمیت کو نقصان پہنچ رہا ہے ، جو جھوٹی خبریں یہ پاک کے خلاف دیتا آ رہا ایسے برطانیہ میں ایک دن بھی نہین ٹک سکتا یہ ، جرمانے ہوتے اور پھر بین

Using public funds to lie to the public is a huge crime and you should be investigated for it

KaswarHussain2 💰 لے کر قلم بیچنا سب سے بڑا جرم ہے ۔

یہ مریم صفدر کس حثیت سے حکم دے رھی ھے؟ حکم دینے والی اور حکم ماننے والوں سب کے خلاف کارروائی ھوئی چاھیے۔ جن اداروں کے اشتہارات بند ھوئے۔ معاشی قتل ھوا ھے ان کا۔

جب سو کولڈ حرام خور اپنے ملک کے خلف اداروں پر بھونکے گے تو پھر اسکا کیا علاج ہے کیا برطانیہ میں کسی صحافی کو اجازت ہے کہ وہ بتا دور کی بات انگلی بھی اٹھا سکے ۔

BBC haram khori kr raha hy khabar ko chaapny ka tareeka theek kro

Fountain of negativity

یہ کس قسم کی صحافت ہے کہ جرم کا تقابل کیا جائے جرم تو جرم ہی رہے گا۔

انہوں نے یہ دونوں کام ہی کیے ہیں

کس طرح کی بدبودار صحافت ہے یہ۔ کیا BBC میں بیٹھے جاہلوں کو نہیں پتہ کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں کو میڈیا میں اپنی تشہیر کے لئے استعمال کرکے میڈیا کو کرپٹ کر دینا کس قدر خطرناک عمل ہے۔ کرپٹ میڈیا ایک کرپٹ سوسائٹی کی بنیاد رکھنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ معلوم نہیں کیا؟

She was paying them to peddle the narrative her father wanted! Those who refused were not given funds in the guise of adverts! She and even BBCUrdu cries there’s no freedom of speech during this government’s tenure. Quite ironic how you twist words to suit her

بی بی سی کی رپورٹنگ سن کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے یہ بھی نون لیگ کے ہی اشاروں پر چلتا ہے. مریم بی بی نے نام لے کر چینل کو اشتہارات نہ دینے کا کہا ہے اس پر ذرا تبصرہ فرما دیں کہ ایسا اگر پی ٹی آئی کرتی تو آپ کا کیا ریکشن ہوتا

Abuse of power Sab Sy bara jurm hai. pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A betterpakistan NawazSharifMNS CMShehbaz you ppl can't fool us anymore. Kick them out of our country OfficialDGISPR

ن لیگ کے کاغذی انقلابیوں کو اپنی غلطیوں کو جسٹیفائی کرنے میں ذرا سی بھی شرم نہیں آتی، ان کو اشتہار کم دینا صحافی کو اغوا کرنے سے لاکھ درجے بہتر لگتا ہے! مریم بی بی چلی تھی پنجاب کی بینظیر بننے لیکن اپنے ہی زبان سے 'شریف' ہونے کا اعتراف کر دیا۔

نواز شریف کے دور میں نہ کوئی صحافی اغوا ہوا نہ قتل کیا گیا 🤣

صحافیوں کا معاشی قتل اغوا کاری سے زیادہ خطرناک ہے۔باقی سندھ میں کافی سارے صحافی اغوا ہو جاتے ہیں۔بی بی سی کو اس پر ڈاکو مینٹری بنانی چاہیے۔اور پتا لگنا چاہے کہ سندھ میں صحافیوں کے اغوا میں کونسی سیاسی جماعت ملوث ہے

You mean kidnapping of Najam Sethi on orders of Nawaz Sharif? Who heads in Pak? I heard hinaparvezbutt saying in 1 tv show that BBCNews & BBCHARDtalk are against us but is with us. How come?

محترمہ RehamKhan1 صاحبہ نے بہت پہلے 'پراجیکٹ عمران خان' کی وضاحت کر دی تھی کہ کس طرح مکمل پلاننگ کے ساتھ اس واردات کو پایہ ءِ تکمیل تک پہچایا جائے گا ثاقب نثار بھی اسی پراجیکٹ کا ایک مُہرہ ہے MaryamNSharif غدارلٹکاو_ملک_بچاو SaqibNisarExposed SaqibNisarLeakes

Punish a Channel having 1000 workers against one journalist. No Comparison.

اغوا اور قتل۔۔بلاول کو سنا رہے ہو گانڈو

Here's BBC to the rescue for corrupts

Lifafas now running BBC

ن لیگی سیاست کے اس گندے دھندے میں ہر چیز کی وضاحت موجود ہے، حرام کا پیسہ صحافیوں کو کھلا لر اپنا الو سیدھا کرتے ہیں، مریم کی آڈیو ٹیپ کا اس کو جواب دینا ہے، صحافیوں کے اغوا کا اغوا کاروں کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثاقب نثار کی آڈیو پر مریم نواز کی پریس کانفرنسسپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو پر مریم نواز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی آڈیو لیک کی تحقیقات کرانے کا اعلان11:36 PM, 24 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی آڈیو لیک کی تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر کوئی قانونی حیثیت نہیں سیاسی پارٹی جس کو مرضی اشتہار دے جس کو مرضی نہ دے اگر کوئی حکومتی عہدہ ہو اور حکومتی اشتہار ہوں پھر بھی کوئی خاص کیس نہیں ہے اس سے ہی ان کی قابلیت کا اندازہ ہوتا ہے یہ اصل آڈیو سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے ابھی تو اور آڈیو / ویڈیو آنا باقی ہیں 🤣🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عوام کو پٹرول کیلئے قطاروں میں کھڑا کرنا ظلم کی انتہا ہے: مریم نوازNo problem Insha Allah it will be solve This was happening during PMLN tenure. Shut up you ....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کی آڈیو گناہوں کا اعتراف ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردوثاقب نثارنے انصاف کا قتل کیا، ان کی سازش کےخلاف قدرت کا نظام حرکت میں آچکاہے،مریم نواز سارے گناہ گار اس دنیا میں ایک تم پاکدامن حاجن گیراجن بائی چل ہٹ جھوٹی بے غیرت، پھلاں والے کی پوتی۔ گیراج کے گناہ قبیح کا اعتراف کب کرو گی نانی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے جعلی آڈیو،ویڈیو بنانے کے لئے ٹیم تیار کررکھی ہے:فواد چودھریCh shb bs krain kitne jhooot bolte hain پی ٹی آئ کے جہلا کے ھاں بچہ بھی پیدا ھوجائے تو اھل محلہ پر ڈالتے ھیں تے پائیں فٹافٹ عدالت جاو کیوں کیس وٹی ہوئی جے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینلز کے اشتہارات روکنے سے متعلق آڈیو میری ہی ہے: مریم نواز کا اعترافاسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹی وی چینلز کو اشتہارات نہ دینے کے حوالے سے سامنے آنے والی آڈیو کو درست قرار دے دیا MaryamNSharif pmln_org They are corrupt to the core and are nothing but shameless, characterless, and petty blackmailers. How videos or audios were made for blackmailing? Why they should not be tried in court for illegally making video and then using it publicly for pressurizing courts? MaryamNSharif pmln_org Admitted that public money is used for political benefit illegally and that also when she had no public office.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »