ثاقب نثار کی آڈیو گناہوں کا اعتراف ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے انصاف کا قتل کیا، ان کی لیک آڈیو گناہوں کا اعتراف ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے سب سے پہلی گواہی جسٹس شوکت صدیقی کی تھی انہوں نے سنگین الزام لگائے اور کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی ان کے گھر آئےاور نواز شریف کو سزادینے کا کہا، تین سال میں جنرل فیض نے کبھی اس بات کی تردید نہیں کی، جج ارشدملک کو بھی سچ بولنے کےجرم میں انہیں نکال دیاگیا، مریم نواز نے کہا کہ ثاقب نثار کے گناہوں کا بوجھ عدلیہ نہ اٹھائے، عدلیہ اس معاملے سے خود کو علیحدہ کرلے، ججز کے ہاتھ میں ہے نواز شریف کو انصاف دیں اور اپنے چہرے سے اس دھبے کو دھوئیں، ہم انہیں یہ موقع دے رہے ہیں۔ ثاقب نثار22کروڑعوام کے مجرم ہیں، وہ جتنی جلدی غلطیاں سدھارلیں گےبہترہے،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

U n ur father convicted by court Cox of ur corruption

گیراج کے گناہ قبیح کا اعتراف کب کرو گی نانی۔

چل ہٹ جھوٹی بے غیرت، پھلاں والے کی پوتی۔

سارے گناہ گار اس دنیا میں ایک تم پاکدامن حاجن گیراجن بائی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثاقب نثار کی آڈیو پر مریم نواز کی پریس کانفرنسسپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو پر مریم نواز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیاثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا arynewsurdu SaqibNisar سیاسی ججز عدلیہ کی تباہی کے ذمے دار ہیں. پیپلز ونگ کا وکیل.. مسلم لیگ ونگز کا وکیل جب بھی ججز بنیں گے وہ لازمی اپنے باس کو فیور دے گے. انصاف کا قتل کریں گے. نمک حلال کرنے کے لیے.. عدلیہ کا نظام حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قانون پر دوبارہ بنانا ہوگا. عدل کے بغیر ملک و قوم تباہ کیا کیس کر کے ثاقب نثار نے لاکھوں ڈالر کما لیے امریکہ سے جس طرح اسحاق ڈار نے ARY کے جھوٹ سے کمائے تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی نمبر ون ٹینس سٹار کا دوبارہ ٹینس کورٹس کا رخ کرنے کا فیصلہپاکستان کی نمبرون ٹینس سٹار کا دوبارہ ٹینس کورٹس کا رخ کرنے کا فیصلہ TennisPlayer SarahMahboob Tennis Pakistani sarah_mahboob mktakhan GovtofPakistan MoIB_Official PakistanNo1 TennisPlayer
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس ثاقب کی مبینہ آڈیو، سپریم کورٹ سے تحقیقات کا مطالبہ بڑھنے لگاسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو (جس میں وہ نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینے کی ہدایت دیتے ہوئے سنائے دے رہے ہیں) سامنے آنے کے بعد ایک سنگین تنازع پیدا ہو گیا ہے. تفصیلات جانیے: DailyJang koi nahee ~ تھوڑی چھان بین کر لیا کرو خبر چھاپنے سے پہلے ، جنگ اخبار کو دو روپے والا اخبار نا بناؤ۔ سیاست میں آنا ہے تو پارٹی میں شامل ہو جاؤ۔ پہلے پنامہ لیکس لاۓ کیونکہ اس وقت وہ ضروری تھا اور اب خد ہی کہ رہے ہو کہ سب صحیح ہے ، رسیدیں مل گئیں ! یا پیسے لے لیے ؟ ثاقب نثار آجکل کچھ اس طرح کے سٹائل میں گھوم رہاہے. ایک سائیڈ سے یوتھی اور دوسرے سائیڈ سے مکمل پی ڈی ایم والا.. یعنی تباہ و برباد ہے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک کروالے، شاہد خاقان - ایکسپریس اردوحقیقت یہی ہے کہ آواز سابق چیف جسٹس کی ہے، سابق وزیراعظم اور اسکابھی ye to selected hakoomat hai ab noon leaks isi hakoomat ko ye b keh rhi hai oye kon log ho tussi وہ تو ہو گا فرانزک بھاگ پھر آُ نے ہی جانا ہے جیسے قطری خط سے بھاگے جیسے سمیمی بیان حلفی سے بھاگے جیسے ٹرسٹ ڈٰڈ سے بھاگے جیسے والیم دس سے بھاگے جیسے علاج کے بہانے ملک سے بھاگے جیسے پینٹ اٹھا کر ائیر پورٹ سے بھاگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منظور وسان کی بڑی پیشگوئی ، نواز شریف کی واپسی کا بتا دیاکراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ حالات خراب ہیں آگے جاکر اور بھی خراب ہوں گے ، 3ماہ بڑے اہم One day in the life of a lion is better than a hundred years in the life of a gadder.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »