مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کر دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم شہباز شریف فریگیٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے جمعے کو ترکیہ روانہ ہوں گے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کر دی ۔ انہو ں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف فریگیٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے جمعے کو ترکیہ روانہ ہوں گے۔.

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کر دی ۔ انہو ں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف فریگیٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے جمعے کو ترکیہ روانہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

joker CMShehbaz sign on summary and quickly run-away to turkey so that it don't revert nor change

muneebfaruqpak Hamain konsa farq parta jae ya na jae who cares ☠️

ترکی بھی یورپ میں ہی ہے؟؟؟🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف تقرری کی سمری موصول نہیں ہوئی: خواجہ آصفلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے والی سمری کی تردید کر دی ہے۔ Lagta he Summary ka noor dekh ke Pml N ke logo ki aankhain chundhya rahi hain is liye unhain nazar hi nahi aa rahi. Bari bhaari cheez he ye Summary. اسحاق ڈار کے پاس پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماحولیاتی انصاف کامطالبہ عالمی سطح پر منظور ہونا پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے مریم اورنگزیبماحولیاتی انصاف کامطالبہ عالمی سطح پر منظور ہونا پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے، مریم اورنگزیب MaryamAurangzeb environmentalchallenges PunjabGovtpk GovtofPakistan president_pmln pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی رشتہ ازدواج میں کب منسلک ہوں گے؟ سنیل شیٹی نے بتادیاممبئی: بالی وڈ اداکار سنیل شیٹی نے بیٹی اتھیا شیٹی کی بھارتی ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول سے جلد شادی کی تصدیق کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا تقرر: وزیر دفاع کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا تقرر: وزیر دفاع کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید کردی۔ خواجہ صاحب یہ ن لیگ کے کتورے ہی بغلیں بجا بجا کے کہ رہے تھے کہ سمری موصول ہو گئ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر پابندی عائدپنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی۔ DailyJang بحمدہ تعالیٰ بہت خوب ہوا البتہ وزیراعظم کو چاہیے کہ وزیر تعلیم سے جواب طلب کرے کہ یہ کس کی سازش تھی جو عمرانیاتی کتاب میں اسلام سے نفرت پر مبنی مواد شامل کیا گیا اور پھر مجرمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جانی چاہیے RizviWarriors نوائےسحر ازشیخ خاکسار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »