مریم نواز کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر 30 روز میں فیصلے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

مریم نواز، کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر 30 روز میں فیصلے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر pmln_org MaryamNSharif CaptSafdarAwan

اپیلوں پر 30 روز میں فیصلہ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کل درخواست کی سماعت کرے گا۔نیب نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر فیصلہ 30 روز میں کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔نیب پراسیکیوٹر سردار نے اسلام آباد ہائی

کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر رکھی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر 30 روز میں فیصلہ کیا جائے۔نیب درخواست میں کہا گیا کہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر جان بوجھ کر اپیلوں کی سماعت میں تاخیر کررہے ہیں، مریم نواز کے وکیل ایک سال سے بہانے بناکر تاریخیں لے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر 30 روز میں فیصلے کی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب)نے درخواست دائر کردی۔نیب کی درخواست پر مریم نواز اور کیپٹن(ر) محمد صفدر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی جعلی ویکسینیشن پر شہبازگل نے مریم نواز پر ہی الزام لگا دیالاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش کا الزام مریم نواز پر لگادیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایون فیلڈریفرنس: مریم، کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر فیصلہ کرنیکی درخواست سماعت کیلئے مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز بہت اچھا انسان۔شہباز شریف کی خدمات کی معترف ہوں۔مریم نوازاس کو حکومت مل گئی ہے لیکن عزت نہیں ملی ،عزت کے اوپر حکومت بہت چھوٹا سودا ہے Lanat hu is chanel pr آخر اتنی وضاحت کی ضرورت ہی کیوں پڑی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محمد زبیرنے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان کی حمایت کردیبنتا ہے اس کا حمایت کرنا Iski video mariam pas ha Zubar Sb. ap MaryamNSharif ki himayat akhir Q na karain ge akhir tu us Leader nay ap ke saath kaam hi aisa kiya hay.. btw had kar di kam az kam ap se ye umeed nahi thi..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیو نیوز کی خبر پر نیپرا کا ایکشن، اوور بلنگ پر عوامی سماعت کا اعلاننیپرا نے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی ’جیو نیوز‘ کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے معاملے پر عوامی سماعت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »