ایون فیلڈریفرنس: مریم، کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر فیصلہ کرنیکی درخواست سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کی نیب درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون

فیلڈ ریفرنس سے متعلق اپیلیں، نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی جسے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ درخواست پر سماعت کل کرے گا۔

نیب کی طرف سے دخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر جان بوجھ کر اپیلوں کی سماعت میں تاخیر کر رہے ہیں، مریم نواز کے وکیل ایک سال سے بہانے بنا کر تاریخیں لے رہے ہیں، ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر روزانہ سماعت کرکے 30 روز میں فیصلہ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب موٹر وے سائن ہو رہی تھی اس وقت ایون فیلڈ اپارٹمنٹ خریدے جا رہے تھے: وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ جب موٹر وے سائن ہو رہی تھی اس وقت ایون فیلڈ اپارٹمنٹ خریدے جا رہے تھے ۔ عمران خان موٹر وے کے fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan Propaganda reloaded
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جب پاکستان میں موٹروے سائن ہوئی تب نواز شریف فیملی ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خرید رہی تھی فواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان سڑکوں کے نہیں ، سڑکوں کی آڑ میں ہونے والی کرپشن کے خلاف ہیں ، جب Fawad chaudary shb Nawaz sharif ki jaan choro or moulk ko dekho technology k bary ma kuch pta ha ni minister ban gya ha is ka..or itna fakhr ha tum logon ko k tum log moulk acha handle kr ry ho toh sab sy phly hum bacho ko insaaf do ..jo future tum logon ny hamara barbad kr dya.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا نے اوربلنگ صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیانیپرا نے اوربلنگ صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا NEPRA Decided Hold Public Hearing Complaints Overbilling Customers MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جیو نیوز کی خبر پر نیپرا کا ایکشن، اوور بلنگ پر عوامی سماعت کا اعلاننیپرا نے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی ’جیو نیوز‘ کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے معاملے پر عوامی سماعت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی جعلی ویکسینیشن پر شہبازگل نے مریم نواز پر ہی الزام لگا دیالاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش کا الزام مریم نواز پر لگادیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ درست اور پارٹی قیادت کا تھا حمزہ شہباز05:34 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: حمزہ شہباز نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ووٹ دینا پارٹی قیادت کا فیصلہ تھا اور چیف کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »