مرکز میں بنی فارم 47 اور الیکشن کمیشن کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے: اختر مینگل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

Pakistan خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہماری تحریک آئین کی بالادستی اور حقوق کےحصول تک جاری رہے گی: رہنما اپوزیشن الائنس

بلوچستان عوامی پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے مرکز میں بنی ہوئی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا، یہ حکومت فارم 47 اور الیکشن کمیشن کی حکومت ہے۔

ان کا کہنا تھا آپ ایک مرغی چور اور موٹر سائیکل چور کو پکڑ سکتے ہیں لیکن ملک کے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا اور بلوچستان میں ایسے لوگ کامیاب کرائے گئے جن کو ان کے محلے والے نہیں پہچانتے۔ ممبر قومی اسمبلی کا کہنا تھا جب ہم لاپتا لوگوں کی بات کرتے تھے تو لوگوں کو یقین نہیں آتا تھا، اسمبلی میں لاپتا افراد کا تذکرہ کرتے تھے تو لوگ ہم پر طنز کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمٰن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلاناداروں کی طرف سے بھیجے گئے نتائج کی وجہ سے الیکشن کمیشن میں دم خم نہیں رہا۔، سربراہ جے یو آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لازمی نہیں میسیج کرنیوالے کرکٹرز غیر شادی شدہ ہوں: نوال سعید کی کرکٹرز کے میسیجز پر گفتگومیرا خیال ہے کہ لوگ اداکاروں سے زیادہ کھلاڑیوں اور ایتھیلیٹس کو آئیڈیلائز کرتے ہیں لہٰذا انہیں ایسے میسیجز نہیں کرنے چاہیے: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈرامے بازیاں اور رنگ بازیاں پی ٹی آئی پر ختم ہیں،عظمیٰ بخاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں سینیٹ الیکشن الیکشن کمیشن کی وجہ سے نہیں آپ لوگوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نہیں ہوئے، الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ایک ہی دن سینیٹ الیکشن کروانے کی تیاریاں کی تھیں، پشاور ہائیکورٹ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم ایک ملک میں دو قوانین کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیںپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ہم ایک ملک میں دو قوانین کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں ، فارم 47 کی بنی حکومت کو رد کرتے ہیں، عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں آئے دن بجلی مہنگی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 6 جماعتوں کے اپوزیشن اتحاد کا کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں عمر ایوب ، اخترمینگل ، محمود...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے این اے 70میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 70میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں این اے 70سیالکوٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے سماعت کی،وکیل  درخواست گزار نے کہاکہ این اے 70میں فارم 45کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 38حافظ آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست ، الیکشن کمیشن نے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی پی 38حافظ آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی،الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار ضمیر حسین بھٹی کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی پی 38حافظ آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »