مرنے سے قبل چند افراد کو اپنے وہ پیارے کیوں دکھائی دیتے ہیں جو پہلے ہی مر چکے ہوتے ہیں؟ قریب المرگ افراد کے تجربات

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 110 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیر کو زندگی کے اختتام کے تجربات کے مطالعے پر دنیا کے سرکردہ افراد میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ ان کے مطابق، یہ تجربات عام طور پر موت سے ہفتوں پہلے شروع ہوتے ہیں، اور اختتام کے قریب آتے ہی ان کی فریکوئنسی میں اضافہ ہوتا ہے۔ انھوں نے لوگوں کو اپنی زندگی کے اہم لمحات کو یاد کرتے ہوئے دیکھا، ماؤں، والد، بچوں اور یہاں تک کہ پالتو جانوروں سے بھی بات کرتے...

مرنے سے قبل چند افراد کو اپنے وہ پیارے کیوں دکھائی دیتے ہیں جو پہلے ہی مر چکے ہوتے ہیں؟ قریب المرگ افراد کے تجرباتیہ اپریل 1999 کی بات ہے جب امریکہ کے ڈاکٹرکرسٹوفر کیر نے اپنی پریکٹس کے دوران ایک ایسا واقعہ دیکھا جس نے ان کے کیریئر کا رُخ بدل کر رکھ دیا۔

اس کے کچھ دیر بعد میری کی وفات ہو گئی۔ اگلے دن اُن کی بہن ہسپتال پہنچیں تو انھوں نے بتایا کہ کئی دہائیوں پہلے میری کے ہاں پیدا ہونے والا ان کا پہلا بیٹا ’ڈین‘ تھا اور وہ پیدائش کے وقت ہی مردہ پیدا ہوا تھا۔ اُن کے مطابق مرنے والے شخص کو اِن تجربات کا علم موت سے ہفتوں پہلے شروع ہو جاتا ہے اور زندگی کے اختتام کے قریب آتے ہی ایسے واقعات کے رونما ہونے میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

اسی لیے ڈاکٹر کیر نے سنہ 2010 میں امریکہ میں ایک اہم تحقیق کا آغاز کیا۔ اُس وقت تک مرنے سے قبل مریض کو پیش آنے والے اس نوعیت کے تجربات کے بارے میں زیادہ تر کہانیاں ڈاکٹر یا مریض کے علاوہ کوئی تیسرا فرد بتاتا تھا، لیکن ڈاکٹر کیر نے سائنسی بنیادوں پر ایک باضابطہ سروے شروع کیا۔ سنہ 2020 میں ڈاکٹر کیر نے کتاب ’ڈیتھ از بٹ اے ڈریم: فائنڈنگ ہوپ اینڈ مینیگ ایٹ لائفز اینڈ‘ شائع کی۔ ہسپانوی زبان میں لکھی گئی اس کتاب کا 10 زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔

’ہم جس چیز کی توقع کرتے ہیں وہ ذہنی پریشانی میں اضافہ ہے کیونکہ لوگوں کو اپنی زندگی کے اختتام کا سامنا ہوتا ہے۔ لیکن عام طور پر ہم مرنے والے شخص میں ان جذبات کو دیکھ نہیں پاتے۔‘ ’ایک اور دلچسپ نکتہ یہ ہے کہ وہ اپنے خوابوں میں کسے دیکھتے ہیں۔ وہ لوگ بڑی تعداد میں نظر آتے ہیں جو مرنے والے کی زندگی میں انتہائی قریب تھے یا جن سے انھیں بہت زیادہ محبت تھی، جنھوں نے زندگی میں مرنے والے کا ہر موقع پر ساتھ دیا اور ان کی حفاظت کی۔ سادہ الفاظ میں وہ افراد جو مرنے والے کے بہت قریب تھے۔ اور ان افراد میں والدین میں سے کوئی ایک یعنی صرف ماں اور صرف باپ یا دونوں بھی سرفہرست ہیں، یا کوئی بھائی یا...

’ہو سکتا ہے کہ وہ کوئی انتہائی واضح خواب دیکھ رہے ہوں، اتنا واضح کہ جس کے دوران وہ محسوس کریں کہ جیسے جیسے وہ جاگ رہے ہیں۔ مگر ہم واقعی نہیں جانتے۔ لیکن واضح طور پر اگر ہم اپنے مریضوں کی باتوں پر اعتبار کرتے ہیں تو معاملہ یہ ہے کہ ان تجربات سے گزرتے ہوئے وہ ہمیشہ سو نہیں رہے ہوتے۔‘جواب: بچے اسے بہتر طریقے سے محسوس کرتے ہیں کیونکہ اُن کے پاس وہ فلٹر نہیں ہیں جو بالغوں کے پاس ہوتے ہیں۔ بچوں میں قدرتی طور پر ایک کُھلا پن ہوتا ہے۔ وہ تصورات اور حقیقت کے درمیان واضح سرحدیں نہیں کھینچتے۔ ان کے ذہن...

’اور پھر کچھ مواقع پر مرنے والے سے سوال پوچھنے کے بجائے میں صرف ایک طرف بیٹھا رہا اور بس وہاں موجود رہا اور دیکھتا رہا۔ مجھے کسی ایسی چیز کو طبی توجیح بنانے غلط لگا جو اس شخص کی زندگی میں انتہائی ذاتی عمل تھا اور اس میں مداخلت کرنا واقعی میرا کام نہیں تھا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچھ کھلاڑی ہمیشہ مشکل ترین کیچ کیسے پکڑ لیتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لیکچھ افراد متحرک چیزوں کو دیگر کے مقابلے میں مختلف رفتار سے دیکھتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توا یا براہ راست آگ پر! روٹی کو کیسے پکانا چاہیے؟ ماہرین کی رائےآئیے دیکھتے ہیں کہ ماہرین روٹی پکانے کے کون سے طریقے کو درست قرار دیتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پسینے سے جسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو دنگ کر دیں گےکیا آپ کو معلوم ہے کہ جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے ساتھ ساتھ پسینے سے صحت کو بھی چند حیران کن فوائد ہوتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رعشہ کے مرض میں مبتلا افراد سے متعلق اہم دریافتمرض میں مبتلا افراد خود کو متحرک رکھنے کے لیے اپنے دماغ سے سخت مشقت کروا سکتے ہیں، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیروز خان کو پسند نہیں کرتا اور نہ ان کی بات کرنا چاہتا ہوں: اداکار فائق خانبلال عباس بھی سرفہرست اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، بہت ذہین ہیں لیکن وہاج ایک ایسا نام ہیں جو بھیڑ سے نکل کر ابھرآئے ہیں: پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہ کرکے بہت بڑی غلطی کررہا ہے، امریکی صدرامریکی صدر نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ میں جو پالیسی اپنا رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں، وہ جو کچھ کررہے ہیں ٹھیک نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »