فیروز خان کو پسند نہیں کرتا اور نہ ان کی بات کرنا چاہتا ہوں: اداکار فائق خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلال عباس بھی سرفہرست اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، بہت ذہین ہیں لیکن وہاج ایک ایسا نام ہیں جو بھیڑ سے نکل کر ابھرآئے ہیں: پروگرام میں گفتگو

بلال عباس بھی سرفہرست اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، بہت ذہین ہیں لیکن وہاج ایک ایسا نام ہیں جو بھیڑ سے نکل کر ابھر آئے ہیں: پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹووہ فیروز خان کو پسند نہیں کرتے اور نا ہی ان سے متعلق کوئی بات کرنا پسند کرتے ہیں۔

اداکار فائق خان حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران میزبان وصی شاہ نے انہیں فیروز خان، وہاج علی، بلال عباس اور اداکار اسامہ کی تصویر دکھا کر انہیں اداکاروں کے لکس اور ان کی اداکاری کو مد نظر رکھتے ہوئے ریٹنگ کرنے کا کہا ۔ اس پر فائق خان نے کہا کہ ’میں فیروز خان کو بحیثیت انسان پسند نہیں کرتا، میں اس کی مزید وضاحت میں نہیں جانا چاہتا کیوں کہ لوگ جانتے ہیں‘۔اداکار نے مزید کہا کہ ’ اسامہ کے ساتھ میں نے کام نہیں کیا لیکن ان کو دیکھ کر معصومیت یا پھر یوں کہیں اچھی فیلنگز آتی ہیں، اداکار وہاج علی اس وقت شوبز انڈسٹری کا ایک بہت بڑا نام ہے ان کی اداکاری بھی زبردست ہے، انرجی بھی زبردست ہے یہی کہوں گا یہ وہاج کا دور ہے، بلال عباس بھی سرفہرست اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، بہت ذہین ہیں لیکن وہاج ایک ایسا نام ہیں جو بھیڑ سے...

بعد ازاں میزبان وصی شاہ نے فائق سے اصرار کیا کہ پسند و نا پسند کو الگ رکھتے ہوئے آپ فیروز کی اداکاری کو کیسے دیکھتے ہیں؟واضح رہے کہ فیروز خان ماضی میں سابقہ اہلیہ سے برے تعلقات اور گھریلو تشدد کے باعث تنازعات کا شکار رہ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروز خان اور ان سے متعلق بات کرنا پسند نہیں ، فائق خانانڈسٹری میں ٹیلینٹ کی قدر کے بجائے اقربا پروری ہے ، اداکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میری لاڈلی بیٹی کون سی ہے؟ منیب بٹ نے بتادیاٹیلی وژن کے دو معروف اداکار منیب بٹ اور ان کی اہلیہ اداکارہ ایمن خان کی دو پیاری پیاری بیٹیاں بھی ہیں، جن کے نام امل اور میرل ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچے کس کے پاس رہیں گے؟ اداکار فیروز خان اور سابق اہلیہ میں معاملہ طے ہو گیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کے درمیان بچوں کی تحویل کے معاملے پر تصفیہ طے ہوگیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  فیروز خان اور علیزہ سلطان کے درمیان ہونے والے اس سمجھوتے کی تصدیق یوٹیوبر ایاز بروہی نے کی اور تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ فیروز خان بیٹے سلطان کو اپنے پاس رکھیں گے جبکہ بیٹی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مومل شیخ نے شوہر کو بال ڈائی کروانے کیوں منع کیا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئیپاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مومل شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے شوہر کی نہ تو کلین شیو پسند ہے اور نہ ہی ان کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نادر سے پہلی ملاقات دوست کی شادی میں ہوئی، مومل شیخپاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مومل شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے شوہر کی نہ تو کلین شیو پسند ہے اور نہ ہی ان کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »