مرشد اور چیلوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے عمران خان کو کرپشن کا حساب دینا ہوگا: طلال چودھری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرشد اور چیلوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، عمران خان کو کرپشن کا حساب دینا ہوگا: طلال چودھری تفصیل:ChTalalOfficial GovtofPakistan PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO Marriyum_A PMLNGovt

پڑے گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں طلال چودھری نے کہا کہ ہر طرف مرشد اور مرید کی کہانیاں ہیں مرشداورچیلوں کا انتظام قانون کے مطابق ہو جائےگا۔ دوسرے پر الزام لگانے والے عمران خان آج عدالتوں سے بھاگ رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ وشہ خانہ سمیت دیگربدعنوانیوں کا حساب دینا پڑےگا،بتائیں کاغذ لہرا،لہرا کر پریس کانفرنس کرنے والا شہزاد اکبر آج کہاں ہے؟ وزیراعظم ڈیلی میل والے معاملے میں سرخرو ہوئے ہیں،اسلام آباد:عمران خان اسمبلیاں توڑ کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ChTalalOfficial GovtofPakistan CMShehbaz PakPMO Marriyum_A بھائی بتا تو دو کرپشن کون سی کی کچھ ہمیں بھی تو بتاؤ گھڑی کے علاوہ بتاو ImranRiazKhan hinaparvezbutt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرشد اور چیلوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے عمران خان کو کرپشن کا حساب دینا ہوگا: طلال چودھری05:18 PM, 9 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ مرشد اور چیلوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ عمران خان اس سے پہلے الیکشن کمیشن پاکستان نے کون سے تیر مارے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مرشد اور چیلوں کا انتظام قانون کے مطابق ہوگا، طلال چوہدریعمران خان نے اپنے خلاف الزامات پر فنانشل ٹائمز پر کیس کیوں نہیں کیا؟ آپ نے تو عدالت جانے کا کہا تھا تفصیلات جانیے: pmlngovernment imrankhanPTI shahbazsharif DailyMailApology اب تنظیم سازی بھی علاج کرے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دو مشورے خان صاحب کیلئےدو مشورے خان صاحب کیلئے خان صاحب نے اپنے کارکنوں کو تھکا تھکا کر بڑا خراج لیا ہے، اب انہیں چاہیے کہ کارکنوں کو تھوڑا ریسٹ دیں Column ats_sohail PTI ImranKhan NewsPaper ats_sohail شاید آپ تھک گئے ہیں کارکنان نہیں تھکے ہیں جناب۔ کپتان عمران خان ہو تھک جائیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ نے عثمان بزدار کی کرپشن کی تفصیلات عمران خان کو پیش کیں تو آگے سے کیا جواب ملا؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی منصور علی خان نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ جب سابق آرمی چیف جنرل باوجوہ نے عمران خان کو عثمان بزدار کی کرپشن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلی کی تحلیل سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا: بیرسٹر سیفتمام وزراء، اراکین اسمبلی متحد اور عمران خان کے ساتھ ہیں، عمران خان جب بھی حکم دیں گے اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی: معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی Lol
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »