مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ نکلا، ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نرسنگ ہوم میں مقیم اس شخص کو زندہ ہونے کے باوجود مردہ قرار دے دیا گیا اور مردہ خانے کے عملے کو بھیانک غلطی کا احساس ہوا۔

یہ کسی بھیانک خواب سے کم نہیں کہ آپ ایک رات سونے کے لیے لیٹے اور جب بیدار ہوں تو لاشوں کے رکھنے والے بیگ میں موجود ہوں اور مردہ خانے کا عملہ آپ کو خوف کے عالم میں دیکھ رہا ہو۔نرسنگ ہوم میں مقیم اس شخص کو زندہ ہونے کے باوجود مردہ قرار دے دیا گیا اور بیگ کے اندر دیکھنے پر مردہ خانے کے عملے کو بھیانک غلطی کا احساس ہوا۔

وہاں سے گزرنے والے ایک راہ گیر نے اس موقع کی ویڈیو بھی بنائی جس میں مردہ خانے کا ایک ملازم کہہ رہا ہے کیا آپ نے دیکھا یہ زندہ ہے، جس پر دوسرے نے کہا کہ اب اسے بیگ میں بند مت کرو۔ نرسنگ ہوم کے عملے کو اس غلطی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور مردہ خانے کے عملے نے کہا کہ یہ بہت بڑی غیر ذمہ داری ہے کہ ایک زندہ شخص کو مردہ قرار دے دیا گیا ہو۔شنگھائی کی ضلعی حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نرسنگ ہوم کے 5 عہدیداران کو سزا دی جائے گی جبکہ ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کہ امپورٹڈ cheap” minster of Punjab” بھی ہے عوام سے ان کا مال لوٹ رہا ہے اپنے کاروبار میں اپنی کاروبار کے فائدے کے لیے OfficialDGISPR SupremeCourtofpakistan Suomoto LahoreHighCourt bitches of mafias

India mein aise millions cases han. .kyuinki yah shudh Dhaarmic reality ha jo mzhab mein nahi ha

شکر اے پاکستان کے علاوہ بھی کہی لوگ ایسی حرکتیں کرتے ہیں

چیک کرو لکیروں والا گدھا تو نہیں؟ اسی کو دوبارہ زندہ کرنے کی سرتوڑ کوششیں جاری ہیں😋

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل نے موٹروے پر گاڑی کے حادثے کو ’قاتلانہ حملہ‘ قرار دے دیا - ایکسپریس اردومیری گاڑی کا پیچھا کر کے جان بوجھ کر ہٹ کیا گیا، یہ ایک منصوبے کے تحت کیا گیا، رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کی گاڑی کو ہٹ کرنے والا ایک گھنٹہ کے اندر اندر پکڑاجاسکتا ہے کیونکہ ٹول پلازہ پر پوری ریکارڈ موجود ہوتا ہے اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو حملہ رانا ثنااللہ کے کھاتے میں جائیگا اس کا پیدا ہونا ابھی ایک حادثہ تھا،،،امریکہ ںسازشی ہے تو وہاں کیا لینے گیا تھا،،،فیملی وہاں کیوں ہے،،وہیں کی نیشنیلٹی کیوں رکھی ہے،وہاں سے تنخواہ کیوں لیتا ہے شراب کی زیادتی کی وجہ سے شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا: موٹر وے پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاند پر کیا گیا جرم قابل سزا قرار کینیڈا کا زمین پر سزا دینے کا اعلاناوٹاوہ (ویب ڈیسک) اگرچہ ناسا نے آرتیمس کے نام سے دوبارہ چاند کی سیر کا منصوبہ بنایا ہے لیکن اسی تناظر میں کینیڈا نے چاند پر کئے گئے جرم کو قابلِ سزا قرار دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گجرات میں مردہ لڑکی کو قبر سے نکال کر برہنہ حالت میں پھینک دیا گیا، وزیراعلی پنجاب کا نوٹسگجرات : مردہ لڑکی کو قبر سے نکال کر برہنہ حالت میں پھینک دیا گیا، وزیراعلی پنجاب نے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔ اس واقعہ کا ڈی پی او گجرات نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی تفتشیی ٹیم تشکیل دے رکھی ہے۔ جو نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرنے کے لیے دن رات محنت کررہی ہیں ۔ انشاء اللہ اس وقوعہ میں ملوث شر پسند عناصر کو بہت جلد گرفتار کرلیا جائے گا ۔ Toba Toba یہ خدا کے عذاب کو دعوت دے رہے ہیں پہلے ذلیل حکمران اور ادھر یہ لوگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مردہ سماج - ایکسپریس اردوذہنی بیماری کوئی ایک طبقہ یا ایک خاص گروہ تک محدود نہیں ہے ہر طبقہ اپنی اپنی آگ میں جل رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقراءعزیز نے خود کو قابل فخر بیوی قرار دیدیامعروف اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے شوہر یاسر حسین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام لکھا جب وہ اپنی فلم جاوید اقبال: دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے تصدیق شدہ دھمکی آمیز خط کو جھوٹا قرار دیدیامریم نواز نے تصدیق شدہ دھمکی آمیز خط کو جھوٹا قرار دیدیا arynewsurdu maryamnawaz چریا پارٹی ن لیگ Ye chorni hai sub se bari ن لیگ اٹک جلسہ کا میدان ۔۔۔کرونا sop پر عمل کرتے ہوئے 6 فٹ کا کرسیوں کے درمیان فاصلہ۔۔۔۔ حامد میر🤣 نوٹ تمام پی ٹی آیی کارکنان سے گزارش ہے میرا پورانا اکاونٹ بلاک ہو چکا ہے مجھے فالو کریں شکریہ😭😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »