مردم شماری کے نتائج قبول نہیں کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مردم شماری کے نتائج قبول نہیں کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ ARYNewsUrdu

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ مردم شماری کے نتائج قبول نہیں کریں گے، ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ تحفظات دوبارہ اٹھاؤں گا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ کشمور، گھوٹکی اور کئی علاقوں میں ابتک مردم شماری نہیں ہوئی، ہم چاہتے ہیں پورے پاکستان کو صحیح گنا جائے، پورے پاکستان کو ایک نظر سے دیکھو۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ پہلے دن سے کہتا رہا ہوں مردم شماری درست نہیں ہو رہی ہے، مجھے مردم شماری پر تحفظات تھے اور ہیں، پنجاب کے علاوہ پورے ملک میں مردم شماری 15 مئی کو ختم ہوگئی، ہمیں سمجھ نہیں آئی کیوں ایسا کیا گیا؟

’احسن اقبال سے آج بات کی اُنہیں خدشات بتائے۔ ہمارے ساتھ یہ کیا مذاق ہو رہا ہے؟ ہماری آبادی ہے کتنی اور یہ کم کیوں گن رہے ہیں؟ اگر مردم شماری جاری رکھنی ہے تو پورے ملک میں رکھیں۔ ہمیں احسان نہیں برابری چاہیے۔ ہمیں پورا گنا جائے اور دن بڑھانے سے ہم خوش نہیں ہوں گے۔‘ انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ مردم شماری میں مستقبل کی نسلوں کا نقصان ہو، صرف یہی مقصد ہے کہ ہمیں صحیح گنا جائے، ہم اپنی نئی نسل کے حق پر کسی کو ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنگری کا یوکرین کی مزید امداد روکنے اور روس پر پابندیوں کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہیورپی یونین اور اس کے رکن ممالک کیلئے ایسے فیصلے نہیں کیے جائیں گے جن کیلئے معاشی اور مالیاتی قربانیاں درکار ہوں: ہنگرین وزیر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بہت بڑے رہنما نے ن لیگ میں آنے کیلئے رابطہ کیا ہے، وزیردفاعتحریک انصاف سے مذاکرات نہیں ہوں گے، عدلیہ میں ایسےججز کی عزت نہیں کر سکتے جو قانون کی تشریح اپنی مرضی سے کریں: خواجہ آصف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے بُری خبر -بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے بری خبر ہے کہ کنگ خان اب ڈان 3 کا حصہ نہیں ہوں گے۔....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس ، کیا اعلان کرنے جارہے؟کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی آج پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے، وہ ایم پی او کے تحت گھر میں نظر بند ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کو بڑا دھچکااہم رہنما ساتھ چھوڑنے لگےعلی زیدی کچھ دیر بعد ضیاء الدین کلفٹن کے باہر میڈیا سے بات چیت کریں گے،اس کے علاوہ عامر محمودکیانی کا آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان متوقع
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہاسلام آباد : سابق وزیر ملک امین اسلم نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا، پریس کانفرنس میں علیحدگی کا اعلان کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »