زمین پر آنے والا شمسی طوفان کب آئے گا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمین پر آنے والا شمسی طوفان کب آئے گا؟ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے مصنوعی ذہانت کا ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے ، جس سے زمین پر آنے والا شمسی طوفان کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے۔امریکی خلائی ادارے گوڈارڈ سپیس سینٹر کے محققین نے بتایا ہے کہ یہ ماڈل ناسا کے سیٹلائٹ ڈیٹا کا تجزیہ کرکے خطرناک خلائی موسم کے متعلق اطلاع دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سائنس دانوں نے متنبہ کیا ہے کہ اس طرح کے تباہ کن شمسی طوفان کا خطرہ بڑھ رہا ہے کیونکہ ہم اگلے ’سولر میکسیمم‘ کے قریب پہنچ رہے ہیں، جو سورج کی 11 سالہ سرگرمی کی ایک انتہا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ تیار کردہ ڈیگر نامی کمپیوٹر ماڈل دنیا بھر میں جیومیگنیٹک خلل کی فوری اور درست پیش گوئی کر سکتا ہے۔ خیال رہے شمسی طوفان اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب سورج برقی طور پر چارج شدہ پلازما خارج کرتا ہے جسے کرونل ماس ایجیکشن کہا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانی کی بلی کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو نے تہلکہ مچا دیاانسانیت کے مستقبل اور اس کی ترقی کے لیے نت نئے منصوبوں پر عمل پیرا سائنسدان آئے روز اپنے تجربات اور مشاہدات سے دنیا کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: محکمہ تعلیم کے حکام نے مفت درسی کتب طالب علموں کو دینے کے بجائے ردی میں بیچ دیںچاغی لیویز نے کوئٹہ آنے والے ٹرک پر چھاپہ مار کر 19بوری درسی کتب برآمد کرلیں جبکہ ڈرائیور سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تکبر کا پہاڑ تھے اور آج عبرت کا نشان ہو: مریم کا عمران پر طنزموجودہ کارروائی کو سیاسی جماعت پر کریک ڈاؤن کہنے والا بے ایمان ہے: چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : ڈکیتی میں مزاحمت پر بیٹے کے بعد باپ بھی قتلکورنگی میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا، مقتول کو چار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملے میں پی ٹی آئی ورکرز نظر آئے: سینیٹر ولید اقبال کا اعترافجناح ہاؤس پر حملے کو شرمناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے ولید اقبال نے کہا کہ حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ یا جو بھی قانون لگتا ہے اس کے تحت کارروائی ہونی چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریاست پاکستان اور مسلح افواج شہدا کی تکریم پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے آرمی چیفآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ ریاست پاکستان اور مسلح افواج کیلئے شہدا اور خاندان انتہائی قابل احترام ہیں ،ریاست پاکستان اور مسلح افواج شہدا کی تکریم پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »