مذاکرات میں ڈیڈ لاک: ملک بھر میں پیٹرول پمپس 18 جولائی سے بند کرنے کا اعلان برقرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد خاقان عباسی کی حکومتی کمیٹی میں شمولیت ہمارے لیے خوش آئند ہے مزید پڑھیے: expressnews

پیٹرولیم ڈیلز ایسوسی ایشن نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کے بعد 18 جولائی سے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلان کردیا۔

مذاکرات میں ایک بار پھر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ٹیکس کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا جس پر حکومتی نمائندوں نے فوری جواب دینے سے انکار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ سری لنکا میں ہوگا یا بنگلہ دیش میں ؟ فیصلہ آج ہوگا12:00 AM, 15 Jul, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کولمبو: ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا میں ہوگا یا بنگلہ دیش میں ؟ حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔ فیصلے کا اعلان ایشین کرکٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے میں بدانتظامی اور ہنگامہ آرائیخواتین کے آنے کا راستہ بند ہونے کی وجہ کچھ خواتین کارکنوں کو مردوں کے پنڈال سے ہوکر آنا پڑا Lanat hy geo or geo ki pori team pr plzzz accept this lanat🙏 What else can Geo report? Pathetic reporting جیو نیوز تم پر لعنت 🖐️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک میں ایک اکاؤنٹ میں کئی پروفائلز ایڈ کرنے کا فیچرفیس بک کی جانب سے ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے جس سے ایک اکاؤنٹ سے 5 پروفائلز منسلک کی جاسکیں گی۔ ٹیوٹر دیاں ریساں بلے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اساتذہ اب دن میں 3 مرتبہ اسکول میں حاضری لگاٸیں گےاساتذہ اب دن میں 3 مرتبہ اسکول میں حاضری لگاٸیں گے arynewsurdu Very good news 👍 مستقل ہونے کی خوشی میں! I
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں او لیول کا طالبعلم ڈکیتی میں ملوث نکلاپولیس نے چھاپہ مار کر کوریئر کمپنی کے ملازم کو لوٹنے والے ملزمان گرفتار کر لیا 😳😳😳 ماشااللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ایک ہفتےکےدوران 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہملک میں ایک ہفتےکےدوران 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور پانچ اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی فکر نہ کریں ابھی حمزہ شہباز اور شہباز شریف نے ملک قوم کی خدمت کرنا شروع کیا ہے ۔آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے لیکن پاکستان کے سب سے قیمتی لوگ بہت سستے ہو گئے (نیوٹرلز) Yeh hai TAJARBYKARI baighairat log
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »