مداحوں سے 2021 میں بڑے پردے پر ملاقات ہوگی، شاہ رخ خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ نے مداحوں کو خوشخبری سنادی تفصیلات جانئے : DailyJang

بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی، سال 2021 میں اسکرین پر ملاقات کرنے کا وعدہ کرلیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس عالمگیر وبا کورونا وائرس نے فلم کی دنیا میں سنیما کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا جہاں لاک ڈاؤن کے باعث اس عوامی تفریحی مقام کو ابتدا میں ہی بند کردیا گیا تھا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں گوری خان سال 2021 کی آمد پر انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال 2021 میں کتنے سورج اور کتنے چاند گرہن ہوں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردیاسلام آ باد (آ ئی ا ین پی ) سال 2021 میں دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے، تاہم پاکستان میں اس سال کے چاند اور سورج گرہن دکھائی نہیں دیں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سال نو 2021 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گےسال نو 2021 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے، تاہم اس سال کے چاند اور سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دیں گی تفصیلات کے مطابق نئے سال2021 کا پہلا سورج گرہن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

PSL 2021: Qalandars beat Zalmi by 4 wickets in PSL 2021 fixtureKARACHI (92 News) - Lahore Qalandars beat Peshawar Zalmi by four wickets in their first match of this year's Pakistan Super League (PSL) tournament at the National Stadium in Karachi on Sunday.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

رواں سال اعتماد امید اور بہتری کا سال ہو گا ہسپانوی وزیراعظم پرامیدبارسلونا(ارشد نذیر ساحل )ہسپانوی وزیر اعظم  پیدرو سانچز نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال اعتماد، امید اور بہتری کا سال ہوگا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سال گزشتہ کا جائزہ اور نئے سال کا عزمسال 2020 اپنی تمام تر تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ اب ماضی کا قصہ بن چکا ہے۔ دنیا ایک نئے سفر پر روانہ ہو چکی ہے۔ یہ سفر امیدوں سے جڑا ہے۔ سال نو کے آغاز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »