سال 2021 میں کتنے سورج اور کتنے چاند گرہن ہوں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آ باد (آ ئی ا ین پی ) سال 2021 میں دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے، تاہم پاکستان میں اس سال کے چاند اور سورج گرہن دکھائی نہیں دیں گے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوگا، یہ جزوی سورج گرہن ہوگاجو ایشیا، افریقہ،یورپ،افریقہ اور مغربی امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔ سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن4 دسمبر کو ہوگا جو مکمل سورج گرہن ہوگا، جسے امریکا، جنوبی امریکا، پیسیفک، اور انٹارکٹکا میں دیکھا

جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال کا پہلا چاند گرہن 26 مئی کو ہوگا جو مکمل چاند گرہن ہوگا، یہ چاند گرہن آسٹریلیا، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا اور شمالی پیسیفک میں دیکھا جاسکے گا۔ دوسرا چاند گرہن19 نومبر کو ہوگا، جو جنوبی اور مشرقی امریکا ، آسٹریلیا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت میں دراندازی میں مدد کرنے پر 15 سال قید اور ایک ملین ریال جرمانہWaqtnewsUpdates سعودی حکومت میں دراندازی میں مدد کرنے پر 15 سال قید اور ایک ملین ریال جرمانہ SaudiArabia Law Fine Prison Aiding SaudiGovt KingSalman saudiarabia KSAMOFA MojKsa_EN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'زرمبالہ کے ذخائر میں گزشتہ سال کی نسبت رواں سال جنوری میں 19 فیصد اضافہ'عمران خان بڑی محنت سے کمایا پیسہ۔ اسے مفید اور حلال راہ میں قوم و ملک کی بہتری کےلئے خرچ کرنا اس کے علاؤہ کماءو سپوتوں/اورسیز پاکستانیوں کی بہتری کے لئے کچھ کرو۔ زبانی تعریفوں کا کیا فائیدہ انجنئیر شمشاد احمد چوہان، جرمنی سے shamshadsmd-taping-service،de
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سال نو 2021 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گےسال نو 2021 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے، تاہم اس سال کے چاند اور سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دیں گی تفصیلات کے مطابق نئے سال2021 کا پہلا سورج گرہن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں اور مساجد کے خلاف تشدد اور نفرت میں اضافہنئی دہلی (92 نیوز) فاشسٹ مودی کے بھارت میں انتہا پسندی عروج پر ہے۔ بھارت میں مسلمانوں اور مساجد کے خلاف تشدد اور نفرت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اگر یہاں پر مندر گرائے جائیں گے تو ہمیں بھارت سے شکوہ کرنے کا کوئی حق نہیں رہ جاتا پہلے اپنے مو لک کی بات کرو۔۔
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

چین میں ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم، 11 ہلاک اور 19 زخمی - ایکسپریس اردوہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »