مختلف سرکاری محکموں کی27جائیدادیں نیلام کرنےکافیصلہ،نجکاری کمیشن

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مختلف سرکاری محکموں کی27جائیدادیں نیلام کرنےکافیصلہ،نجکاری کمیشن پڑھئے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Aug 6, 2020 | Last Updated: 9 mins ago

حکومت نےمختلف سرکاری محکموں کی27 قیمتی جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجکاری کمیشن نے بتایا ہے کہ نیلامی کیلئے بولی 7 ستمبر2020 سے 28 ستمبر 2020 کے دوران ہوگی۔ نجکاری کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مختلف سرکاری محکموں کی جائیدادوں کی نیلامی سے کم ازکم 6 ارب 62 کروڑ روپے آمدن متوقع ہے۔اس فہرست میں اراضی،اپارٹمنٹس، دُکانیں اورعمارتیں بھی شامل ہیں۔نجکاری کمیشن نے بتایا کہ تعمیراتی مقاصدکیلئے خریداری پرذرائع آمدن نہیں پوچھےجائیں گے۔

نجکاری کمیشن کی جانب سے جاری فہرست میں وزارت صنعت کی لاہورمیں 41 کنال پراپرٹی کی قیمت 5 ارب سے زیادہ مقررکی گئی ہے۔سول ایوی ایشن کی 123 کنال پراپرٹی بھی نیلام ہوگی،یہ پراپرٹی نواب شاہ، رحیم یار خان، وہاڑی میں واقع ہے۔ اس کےعلاوہ ایرا کی اسلام آباد، لاہور، ہری پور میں 15 مختلف جائیدادیں فروخت کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر، آبی وسائل، ٹریڈنگ کارپوریشن کی پراپرٹی بھی برائے نیلام ہوگی۔ ایف بی آر کی فیصل آباد میں 15 کنال اراضی کی ریزرو پرائس 64 کروڑروپےمقرر کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کیلئے مختلف شہروں میں احتجاجکراچی میں آزادی گلی میں احتجاجی کیمپ میں سیاسی، سماجی، مذہبی، وکلاء، اساتذہ اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شادی ہالز سمیت مختلف سیکٹرز کھولنے کی سفارش کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے شادی ہالز، ریسٹورنٹس، پارکس، سینما اور تھیٹرز سمیت مزید 9 مختلف سیکٹرز ایس او پیز کے تحت کھولنے کی سفارش کر دی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شادی ہالز سمیت مختلف سیکٹرز کھولنے کی سفارش کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے شادی ہالز، ریسٹورنٹس، پارکس، سینما اور تھیٹرز سمیت مزید 9 مختلف سیکٹرز ایس او پیز کے تحت کھولنے کی سفارش کر دی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مختلف سعودی شہروں آئے ہوئے حجاج کی واپسیسعودی عرب کے مختلف شہروں سے حج کے لیے مکہ مکرمہ آئے ہوئے مقامی و مقیم حجاج کی واپسی شروع ہو گئی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں ملازمت کرنے والے تارکین وطن کے حوالے سے اہم فیصلہکویت میں بھی کویتائزیشن کا عمل شروع کردیا گیا، سرکاری محکموں میں کام کرنے والے 50 فیصد غیر ملکیوں کو آئندہ 3 ماہ کے اندر فارغ کردیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »