مخالفین بجٹ نہیں پڑھتے، 7 سال ایسے ہی بینر اٹھا کر کھڑے ملیں گے: فواد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایوان میں اپوزیشن کا رویہ غیر سنجیدہ، لگتا ہے ٹیپ بال کے کھلاڑی صرف باری لینا چاہتے ہیں، مخالفین نے اب تک بجٹ کو پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی،یہ لوگ اگ

لے سات سال بھی ایسے ہی بینر اٹھا کر کونے میں کھڑے ملیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب سے پارٹی زرداری کے ہاتھ گئی محدود سوچ کی بنا پرپنجاب پرالزام لگاتے ہیں، بدقسمتی ہے پیپلزپارٹی کواندرون سندھ کی پارٹی بنادیا گیا ہے۔ کراچی کے شہری صوبائی حکومت سے تنگ ہیں، کراچی کے مسائل کا ہمیں ادراک ہے، سپریم کورٹ آرٹیکل 140اے پرعملدرآمد کروائے۔ اگرمرادعلی شاہ اینڈ کمپنی پرتکیہ کیا جاتا رہا تومزید کئی سال بھی سندھ میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہونگے، کراچی معاشی حب ہے، اگرسندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی تونمایاں ترقی...

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی بہت سینئرآدمی ہیں، شائد مذاق کررہے ہیں بجٹ سینیٹ نہیں قومی اسمبلی پاس کرتی ہے۔ تین سال ہوگئے،اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ بجٹ پاس نہیں ہوگا یہ اگلے 7سال اسی طرح اپوزیشن کونے میں بینرزلیکرکھڑی نظرآئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kia tm ne pari Hai? Mkar insan...

Weeping budget for EOBI

اور عوام آٹے اور چینی کی لائن میں کھڑے ملنے ہے

اپ کونسے پارٹی میں جارہے ہو

یہاں سات دن کا نہیں پتا یہ سات سال تک رہنے کی سوچ رہا ہے

کیونکہ مشرف اور پرومشرف 10 سال سے کم پر نہیں آتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ 21-22 : ترقیاتی بجٹ میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ اعداد وشمار جاریبجٹ 21-22 : ترقیاتی بجٹ میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ اعداد وشمار جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021_22
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیافواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021 یہ بیچارا تو پاگل ہے اس لیے پاگل کی کسی بھی بات کا اعتبار مت کریں Soda bajat اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے کہ ترین صاحب بجٹ سپیچ میں کتنا سچ بول رہیں ہیں اور کتنے “حقائق” بیان کر رہے ہیں، ان کے وزیر بننے اور نیب کیسز ختم ہونے سے پہلے کے معیشت پہ بیشمار بیانات سنیں(صرف 1 یا 2 ماہ پرانے) اور آج کی سپیچ سنیں ۔اور پھر سر دُھنیں😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ عوام دوست نظر نہیں آرہا، شیری رحمانپیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں بے روز گاری بہت زیادہ ہے، حکومت نے غلط اعداد و شمار دکھائے، ہمیں نظر نہیں آرہا کہ بجٹ عوام دوست ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang لعنت اس پر اور اس کی گھٹیا سوچ پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو منظور نہیں ہونے دینگییوسف رضا گیلانییوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بجٹ 2021 کی کوئی آئینی حیثیت نہیں کیونکہ اسے این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم کے بغیر پیش کیا گیا۔ آئین کی 18ویں ترمیم کے ذریعے بجٹ کو 😀 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ ہار چور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا بجٹ عوام نہیں آئی ایم ایف کےلیے ہے: سراج الحقپشاور میں انسٹیٹوٹ آف ریجنل سٹڈی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہم آج بھی معیشت بہتری کےلئےورلڈ بینک ،یورپ، آئی ایم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ کتنا ہوگا؟ تفصیلات جاریپنجاب کا بجٹ کتنا ہوگا؟ تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »