اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو منظور نہیں ہونے دینگییوسف رضا گیلانی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو منظور نہیں ہونے دینگی،یوسف رضا گیلانی

Share

سینٹ میں قائدحزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم تک بجٹ پیش نہیں کیا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بجٹ 2021 کی کوئی آئینی حیثیت نہیں کیونکہ اسے این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم کے بغیر پیش کیا گیا۔ آئین کی 18ویں ترمیم کے ذریعے بجٹ کو این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم سے مشروط کیا گیا تھا، اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کی منظوری کے بغیر غیرآئینی طور پر بجٹ پیش کرنے کے خلاف گزشتہ روز سینیٹ میں اپوزیشن نے واک آؤٹ بھی کیا، پاکستان پیپلزپارٹی آئینِ پاکستان کے خلاف کوئی کام نہیں ہونے دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

03021736430

بجٹ بھی غیر آٸینی ھو گیا درخواست ھے اپوزیشن کو بھی غیر آٸینی تصور کیا جاۓ وہ بھی اسی اسمبلی کی پیداوار ھے

ہار چور

😀

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیافواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021 یہ بیچارا تو پاگل ہے اس لیے پاگل کی کسی بھی بات کا اعتبار مت کریں Soda bajat اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے کہ ترین صاحب بجٹ سپیچ میں کتنا سچ بول رہیں ہیں اور کتنے “حقائق” بیان کر رہے ہیں، ان کے وزیر بننے اور نیب کیسز ختم ہونے سے پہلے کے معیشت پہ بیشمار بیانات سنیں(صرف 1 یا 2 ماہ پرانے) اور آج کی سپیچ سنیں ۔اور پھر سر دُھنیں😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کو پاس ہونے سے روکا جائے: نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایتThe budget should be stopped from being passed: Nawaz Sharif's directive to Shahbaz Sharif
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ 21-22 : ترقیاتی بجٹ میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ اعداد وشمار جاریبجٹ 21-22 : ترقیاتی بجٹ میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ اعداد وشمار جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021_22
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ عوام دوست نظر نہیں آرہا، شیری رحمانپیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں بے روز گاری بہت زیادہ ہے، حکومت نے غلط اعداد و شمار دکھائے، ہمیں نظر نہیں آرہا کہ بجٹ عوام دوست ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang لعنت اس پر اور اس کی گھٹیا سوچ پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترین گروپ نے پنجاب حکومت کے وعدوں کو بجٹ ووٹ سے مشروط کردیابجٹ سیشن سےقبل حکومتی و پارٹی اجلاس میں تمام ارکان کو شرکت کی ہدایت کردی گئی، ترین گروپ نےحکومت پنجاب کے وعدوں کو بھی بجٹ میں ووٹ سے مشروط کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں تر قیاتی فنڈ کو کتنے ارب روپے بڑھا یا گیا؟ اہم خبر آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 22-2021 پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ترقیاتی بجٹ کو 630 ارب روپے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »