محکمہ موسمیات نے کل کراچی میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے کل کراچی میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے اور ساتھ ہی کہا ہےکہ اس دوران تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ مون سون سسٹم آج دوپہر راجستھان کے راستے سندھ میں داخل ہوگا،کراچی میں آج ہلکی سے معتدل بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سےجاری رہنےکا امکان ہے جب کہ شہر میں کل صبح 10 بجے سے تیز اور موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں اگر 2 سے3گھنٹے بارش رہی تو 100ملی میٹر سے زائد بارش ہوسکتی ہے جب کہ تیسرے سپیل کے دوران 130 سے 150 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق بحیرہ عرب سے نمی ملنے پر زیریں سندھ میں بارشوں کی شدت زائد رہےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون بارشیںموسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئیملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی سیاہ بادل چھاگئے جبکہ لاہور میں تیز بارش نے گرمی کا زور کم کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کو شیلٹر ہوم کراچی منتقل کرنے کی اجازت، ظہیر کی عبوری ضمانت منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ایک بار پھر سے تیز بارشوں کی پیشگوئی اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات کے مطابق 24سے 26جولائی تک شہر میں شدید بارشوں کا امکان ہے ساتھ ہی خدشہ ہے کہ شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ممکنہ بارشیں، سندھ میں محکمہ صحت اور بلدیات کےعملے کی چھٹیاں منسوخممکنہ بارشیں، سندھ میں محکمہ صحت اور بلدیات کےعملے کی چھٹیاں منسوخ ARYNewsUrdu Sindh Rain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر کے پولیس کانسٹیبلز کو کراچی ٹریفک پولیس میں شمولیت کی پیشکشاس تبادلے میں دلچسپی رکھنے والے پولیس کانسٹیبلز 25 جولائی 2022 تک آپ نے کوائف ڈی آئی جی ٹریفک برانچ کی شیٹ برانچ میں جمع کراسکتے ہیں، پولیس حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت، سہولت کار کا خاکہ تیارجامعہ کراچی خودکش حملے میں استعمال کیا گیا بارود سے بھرا بیگ دہشتگرد زیب نے تیار کیا تھا: پولیس ذرائع زرادی نے ووٹ کے بدلے آصفہ کا رشتہ مونس الہی کو دینے کی آفر کر دی چوہدری وی بہت سیانے بلاول کو فری میں مانگ رہے ہیں ساتھ 😂🍌پارٹی وچلے ذرائع ✌️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »