محکمہ تعلیم پنجاب نے طالبعلموں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ تعلیم پنجاب نے تمام کلاسز کے امتحانی نصاب 2021 کوکم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام

لاہور محکمہ تعلیم پنجاب نے تمام کلاسز کے امتحانی نصاب 2021 کوکم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام مضامین کا سلیبس تیار کر لیا ہے جب کہ تمام مضامین کا سلیبس 40 سے 50 فیصد کم کردیا گیا ہے۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق ہرکورس کے مخصوص اور اہم مضامین سلیبیس کا حصہ ہیں جب کہ سلیبیس 6 ماہ ستمبر سے فروری تک کے دورانیے کے لیے تیار کیا ہے۔ دوسری جانب پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے ڈائریکٹر کریکیولم اور ماہر اساتذہ اسمارٹ سلیبس کا جائزہ لیں گے جب کہ آٹھویں، نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات بھی اسی سلیبس سے لیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب، محکمہ تعلیم کا امتحانی نصاب کم کرنے کا فیصلہپنجاب، محکمہ تعلیم کا امتحانی نصاب کم کرنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ اوقاف نے مسجد وزیر خان کے منیجر کو معطل کر دیالاہور کی تاریخی مسجد وزیر خان میں فلم کی عکس بندی پر شہری سراپا احتجاج ہیں ، محکمہ اوقاف نے مسجد کے منیجر اشتیاق احمد کو معطل کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مون سون کا پانچواں سپیل کب شروع ہو گا؟محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوگیا، مون سون سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ چکا ہے، مون سون کا پانچواں سپیل سولہ اگست سے شہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے غلط کام کیا نہ کسی اور کو کرنے دیں گے: وزیراعلی پنجاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاحکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ARYNewsUrdu lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »