محکمہ ریلوے نے عیداسپیشل ٹرینوں کا اعلان کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ ریلوے نے عیداسپیشل ٹرینوں کا اعلان کر دیا ARYNewsUrdu

اندرون ملک پیاروں کے ساتھ عید منانے کے لیے مسافروں کے رش اور ایس اوپیز کو مدنظر رکھتے ‏ہوئے عیداسپیشل ٹرینیں چلائی جارہی ہیں۔

لاہور اور کراچی کے لیے 7 اور 8 مئی کو ٹرینیں روانہ ہوں گی، 11 ًئی کو بھی عید اسپیشل ٹرینیں ‏کراچی کے لیے روانہ ہو گی۔ کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس کو بھی معطل کردیا گیا ہے، کراچی، اسلام آباد کے لیے ‏چلنے والی گرین لائن ایکسپریس بھی معطل کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آگے لاکڈاون کا سگنل ریڈ ہے۔

فوج والوں اور عدالت والوں اگر آپ نے چوڑیاں پہن لی ہے تو / یہ باتیں توہین عدالت اورغداری کے زمرے میں نہیں آتے کیا ؟ یہ شیخ رشید صاحب نےان دی ریکارڈ کہا ہےاس بے غیرت انسان کو پہچان لو یہ نہ محب وطن ہے نہ ان کو اداروں کا خیال ہے 👇 TLP_Lead_APC

اس کو بہت بہت زیادہ وائرل کریں کہ وزیر داخلہ کی کرسی پر بیٹھ کراعلان کرنےکےبعدمعاہدہ سے پھرجانےوالا صادق اور امین نہیں رہتااور اس پر آرٹیکل 62۔ 63 لگتا ہے ReleaseSaadRizvi IAmSaadHussainRizvi PakistanRejects_EUResolution TLP_Lead_APC

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات