سیشن کورٹس کو جنسی جرائم کے مقدمات سننے کا اختیار مل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیشن کورٹس کو جنسی جرائم کے مقدمات سننے کا اختیار مل گیا ARYNewsUrdu

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اینٹی ریپ آرڈیننس کے تحت سیشن ‏کورٹس کو ریپ کے کیسز سننے کا اختیار دے دیا۔

آرڈیننس کے تحت ملک بھر میں اسپیشل کورٹس کے قیام تک ریپ کیسز سیشن کورٹس میں سنے ‏جائیں گے۔ صدر مملکت نے چیف جسٹس کی مشاورت سے اختیار سیشن ججز کو تفویض کیا۔ وزارت قانون نے جنسی جرائم سے متعلق مقدمات کیلئےخصوصی عدالتوں کے قیام کے سلسلے ‏‏میں سمری وزیراعظم اور صدر مملکت کو بھجوائی تھی۔ ترجمان وزارت قانون کے مطابق سیشنز اور ایڈیشنل سیشن ججز کی عدالتوں کو خصوصی اختیارات ‏‏دیے جائیں گے خصوصی عدالتیں جنسی زیادتی کےمقدمات4ماہ میں نمٹائیں گی۔

ترجمان نے بتایا کہ خصوصی عدالتوں کےقیام کی سمری صدر کو بھی ارسال کی جائےگی، اس سے ‏‏پہلے اینٹی ریپ آرڈیننس سےمتعلق 42 رکنی کمیٹی بنائی گئی کمیٹی کی سربراہی پارلیمانی ‏‏سیکریٹری بیرسٹرملیکہ بخاری کررہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

120ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی سنیارٹی میں اضافہپنجاب کے 120 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی سنیارٹی میں اضافہ، سات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی سنیارٹی میں ایک درجہ، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ اور سیشن جج لاہور سمیت،113
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سوالات کے براہ راست سیشن کے دوران شہری کے جہانگیر ترین سے متعلق سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کیا جواب دیا ؟ بڑی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے شہری کے جہانگیر ترین اور شوگر سکینڈل سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین کہتا ہے کہ اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج عوام سےٹیلی فون کےذریعے بات کریں گےوزیراعظم سے عوام کی گفتگو ٹیلی فون،ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہِ راست نشر کی جائے گی۔ اس سیشن کو آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ کا نام دیا گیا ہے: SamaaTV پچھلی دفعہ بھی اس کی فون کی گفتگو براہ راست نشر ہوئ تھی اورپوری مہذب دنیا نے اس کے خیالات پر اس کو حقارت سے انتہائ ذلیل کیا تھا- پچھلی دفعہ بھی اس کی فون کی گفتگو براہ راست نشر ہوئ تھی اورپوری مہذب دنیا نے اس کے خیالات پر اس کو حقارت سے انتہائ ذلیل کیا تھا-
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

\u0631\u06cc\u067e \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0633\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0648\u0631\u0679\u0633 \u06a9\u0648 \u062e\u0635\u0648\u0635\u06cc \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u062f\u0631\u062c\u06c1 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u06cc\u06c1 \u067e\u06cc\u0634\u0631\u0641\u062a \u0631\u06cc\u067e \u0627\u0648\u0631 \u062c\u0646\u0633\u06cc \u062c\u0631\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u06d2 \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0627\u0646\u0633\u0627\u0646\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0635\u0646\u0641\u06cc \u062d\u0633\u0627\u0633 \u0627\u0646\u062f\u0627\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u06a9\u06cc \u062c\u0644\u062f \u0641\u0631\u0627\u06c1\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u0637\u0631\u0641 \u0627\u06c1\u0645 \u0642\u062f\u0645 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u0627\u0631\u062a \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »