محکمہ جنگلات کا پہلی مرتبہ ڈرون سیڈنگ کا تجربہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

، ڈرون سیڈنگ لال سوہانرا کے علاقہ میں کی گئی ۔ لال سوہانرا میں ڈرون کے ذریعے 8 ایکڑ اراضی پر کیکڑ ، بیڑ ، جنڈ اور فراش کی تجرباتی پلانٹنگ کی گئی ۔

سیکرٹری جنگلات شاہد زمان کا کہنا ہے کہ تجربے کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے دیگر اضلاع میں بھی اسے آزمایا جائے گا ۔ مستقبل میں وسیع شجرکاری کیلئے یہی طریقہ اپنانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈرون سیڈنگ کم وسائل اور محدود افرادی قوت کی صورت میں زیادہ موثر نتائج کا حامل تجربہ ثابت ہوگا ۔ اس اقدام سے مقامی بیجوں کی پلانٹنگ کو فروغ ملے گا ۔ ڈرون سیڈنگ کم وقت میں زیادہ سے زیادہ شجرکاری میں معاونت دے گی ۔سیکرٹری جنگلات نے کہا کہ محکمہ جنگلات کی تاریخ میں اس سے قبل ڈرون سیڈنگ پہلے کبھی نہیں کی گئی ۔ پہلی مرتبہ سیڈنگ کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔ ڈرون سیڈنگ اپنی نوعیت کا منفرد اور مختلف تجربہ ثابت ہوگا...

شاہد زمان نے کہا کہ ڈرون سیڈنگ سے شجرکاری ٹارگٹ قبل از وقت حاصل کرنے میں معاونت ملے گی ۔ سیڈنگ کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال گرین پنجاب مہم کو تیز کرے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائمہ کمیٹی کا اجلاس۔پاور ڈویژن کا اووربلنگ کا اعتراف3 روپے 34 پیسے میں سے ایک روپیہ 39 پیسے صارفین کو منتقل نہیں ہوئے،یہ ایک روپیہ 39 پیسے کب صارفین کو منتقل کرنے ہیں، سیاسی فیصلہ ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم سندھ میں اسکولوں کے 126 مفرور ملازمین کا انکشاف - ایکسپریس اردوتمام ملازمین نوکری سے غیر حاضر ہیں اور گھر بیٹھے تنخواہ وصول کر رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹن ٹروڈو کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا واضح امکان - Abb Takk Newsٹورنٹو: جسٹن ٹروڈو کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا واضح امکان ہے، کینیڈا عام انتخابات 2021 میں وٹوں کی گنتی جاری ہے۔ حکمراں جماعت لبرلز کی ایک بار پھر اقلیتی حکومت بنانے کے لیے تیار ہے، جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی 155 نشستوں کےساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔ انتخابات...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا تاجر برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان10:43 AM, 21 Sep, 2021, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد:ایف بی آر نے کاروباری برادری کوریلیف دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈھائی لاکھ روپے کے اخراجات ڈیجیٹل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پانی کا معیار برقرار رکھنے کے لیےمسجد نبویﷺ میں 1800 نمونوں کا ماہانہ تجزیہسعودی عرب کی حکومت کی طرف سے مسجد نبویﷺ میں آنے والے زائرین کی صحت وسلامتی کے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے تحت مسجد میں استعمال ہونے والے پانی کے عالمی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوروناکے پھیلاومیں کمیاین سی اوسی کا اہم شہروں سے اضافی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر (این سی اوسی ) نے کورونا کیسز میں کمی کے پیش نظر ایس او پیز کے تحت نافذ کی گئی پابندیاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »