محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق خبردار کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:26 PM, 4 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:محکمہ موسمیات کی جانب سے اس مرتبہ ملک بھر میں اپریل سے مئی تک معمول سے کم بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا

لاہور:محکمہ موسمیات کی جانب سے اس مرتبہ ملک بھر میں اپریل سے مئی تک معمول سے کم بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے،رواں سال اپریل اور مئی کے دوران معمول سے کافی کم جبکہ جون میں معمول سے قدرے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موسم سرما میں معمول سے کم برفباری اورحالیہ سیزن کے دوران معمول سے کم بارشوں کے باعث پانی کے بڑے ذخائرز میں آنے والے سیزن کے لیے پانی کی کمی کا سامنا رہے گا۔ حکام کا کہنا ہے رواں سال اپریل اور مئی کے دوران معمول سے کافی کم جبکہ جون میں معمول سے قدرے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔اس دوران گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے اکثر علاقوں میں معمول یا معمول سے قدرے کم بارشوں کا امکان ہے جبکہ سندھ اور خیبر پختونخوا ہ کے بالائی علاقوں میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر عسکری قیادت سے متعلق عمران خان کے جھوٹ کی وضاحت کریں: پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ کا بھی مطالبہ انہوں نے کہا اپریل سے جون کے دوران ملک بھر میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، خشک موسم اور درجہ حرارت میں اضافہ سے پولی نیشن کے عمل میں تیزی آئے گی جس سے پولن سیزن کا جلد خاتمہ ہوگا۔خشک موسم کی وجہ سے گندم و شوگر کین کی کھڑی فصلوں کے لیے پانی کی طلب میں اضافہ ہوگا۔موسم سرما میں معمول سے کم برفباری اورحالیہ سیزن کے دوران معمول سے کم بارشوں کے باعث پانی کے بڑے ذخائرز میں آنے والے سیزن کے لیے پانی کی کمی کا سامنا رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائکہ اروڑا نے بچے سے کیا کہہ دیا ؟ ویڈیو تیزی سے وائرلبالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا جب فٹنس کی بات آتی ہے تو وہ بہترین انسپریشن ہیں۔ ان کی فٹنس دیکھ کر شاید ہی کوئی کہہ سکے کہ ان کی عمر 48 سال ہے اور وہ 19 سال کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عرفان خان نے موت سے قبل بیٹے سے معافی کیوں مانگی؟عرفان خان نے موت سے قبل بیٹے سے معافی کیوں مانگی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں اپریل سے جون تک بارشیں معمول سے کم ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوجون میں معمول سے قدرے زیادہ بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات اب زیادہ ہونگی...تیاری کرلو مسلمانو...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب : محکمہ پاسپورٹ کی غیرملکیوں کو اہم ہدایاتسعودی محکمہ پاسپورٹ جوازات کے قانون میں غیرملکی کارکن جو خروج وعودہ یعنی ایگزٹ ری انٹر پر جاتے ہیں ان کے لیے لازمی ہے کہ وہ وقت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے سپریم کورٹ ایسا فیصلہ کریگی جس سے انتشار نہ پھیلے، اسد عمر - ایکسپریس اردو20 منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس دائر کریں گے، ان کی تاحیات نااہلی ہوگی، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی یعنی خلاف فیصلہ آیا تو۔۔۔۔وہ کریں گے کے سب کو ' لگ پتہ چل جائے گا'۔۔۔۔۔۔ Dhamki? ImranKhanPTI PTIofficial SHABAZGIL ShkhRasheed arsched ShireenMazari1 MuradSaeedPTI PTIofficial PTIKPOfficial ARYNEWSOFFICIAL PTIofficial MuradSaeedPTI SC intesar ko rokeygi / dekhey gi ya qanuni nokaat yeh bhi tum batao gey CJ ko wah . Ghair mulak tumhari hakumat khatam kerna chahta hay r fir khud hi apney pon per kulhari mar lia well done .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'پاکستان سے اچھی اور خوشگوار یادیں لے کر جائیں گے'‘پاکستان سے اچھی اور خوشگوار یادیں لے کر جائیں گے’ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »