محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی سماعت 18 مارچ تک ملتوی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی سماعت 18 مارچ تک ملتوی SindhSmallIndustriesDepartment IllegalRecruitmentsReference Hearing Adjourned

مارچ تک ملتوی کردی۔ ہفتے کو احتساب عدالت میں رئوف صدیقی اور دیگر ملزمان کے خلاف محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے موقع پر ایم کیو ایم رہنما رئوف صدیقی عدالت میں پیش ہوئے۔ ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر مخر کردی گئی۔ عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 18 مارچ تک ملتوی کردی۔ شریک ملزم ایاز کی عدم حاضری کی وجہ سے فرد جرم کی کاروائی ملتوی کی

گئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ استغاثہ کے مطابق ریفرنس میں رئوف صدیقی سمیت 8 ملزمان نامزد ہیں ، دیگر ملزمان میں محمد عابد، مشتاق علی،عمر علی،محمد نعیم ،سید ایاز حسین اور ثروت فہیم شامل ہیں، رئوف صدیقی و دیگر نے 2008 سے 2014 تک محکمہ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیاں کی، ملزمان نے غیر قانونی بھرتیاں کر کے قومی خزانے کو 420 ملین کا نقصان پہنچا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے حق میں قرار دار منظورکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن پر اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ جنگلات کے 3 ریسٹ ہاؤسز محکمہ سیاحت کے حوالے مفاہمتی یادداشت پر دستخطمحکمہ جنگلات کے 3 ریسٹ ہاؤسز محکمہ سیاحت کے حوالے، مفاہمتی یادداشت پر دستخط SibtainKhan ForestDepartment RestHouses TourismDepartment UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے سندھ کے لیے اعلان کردہ منصوبے پرانے ہیں، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوسکھر حیدرآباد موٹروے، نادرا آفس، ریلوے اسٹیشن، گاج ڈیم سب بجٹ میں پہلے سے شامل ہیں، صوبائی وزرا کی پریس کانفرنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Pakistan Rain WeatherForecast WeatherPK Pak_Weather pmdgov GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں میرٹ کے برعکس تعیناتیوں کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں میرٹ کے برعکس تعیناتیوں کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔محکمہ سپیشل ایجوکیشن ہم جنگ گروپ، دنیا نیوز، ARY نیوز، ایکسپریس نیوز جیسے بڑے میڈیا گروپس کو پنجاب حکومت و منسٹر سکول ایجوکیشن پنجاب کی ایما پر, ناانصافی کے خلاف گزشتہ 7 دن سے جاری دھرنہ کو اچھی کوریج نہ دینے پر ایسی نام نہاد صحافت پر انتہائی مایوسی کا اظہار کرتے ہیں۔ TeachersDemandJobSecurity
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »